سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 3090 results

361

طہارت کے لیے کن چیزوں کا ڈھیلا لینا چاہیے ؟

جواب: استعمال کرناممنوع ہے: (1) جو قابل تعظیم ہو،اسے ڈھیلے کے طورپراستعمال کرناممنوع ہے جیسے انسانوں کے کھانے پینے کی چیز یاجانوروں کے کھانے کی چیزجیس...

361
362

سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟

جواب: استعمال ہوتا ہے،جیساکہ مذکورہ بالا حدیث پاک میں ذکر ہوا،اس کے معنی اور مراد کے متعلق”التمہید لابن عبد البر“،”ریاض الصالحین“، ”المیسر فی شرح المصابیح ...

362
363

کیا نابالغ بچے کے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوجائے گا ؟

جواب: استعمال کیا گیا اگرچہ حدث دور کرنے کے ساتھ ہو یا سمجھ دار بچے سے( ایسا استعمال پایا جائے) یا حدث دور کرنے کےلیے اگرچہ قربت کے ساتھ ہو یا فرض ساقط کر...

363
364

گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم

سوال: میرا کام سافٹ ویئر انجینئرنگ کا ہے ،جس میں ہم مختلف ویب سائٹس بناتے ہیں،ابھی دفتر نے مجھ سے جُوئے والی ویب سائٹ بنانے کوکہا ہے۔ یہ ویب سائٹ ایسی ہوگی، جہاں ایک سے زیادہ لوگ ادائیگی کریں گےاور پیسے لگانے کے بعد سب گیم کھیلیں گے اور صرف ایک ہی فرد جیتنے والا ہوگا، باقی دوسرے لوگ وہاں پیسے کھو بیٹھیں گے یعنی وہ ویب سائٹ جُوا کھیلنے کے لیےہوگی،اس کے علاوہ اس کا کوئی اور مقصد و استعمال نہیں ہے،اس میں ویب سائٹ بنانے والی ہماری ٹیم کو بھی فائدہ ہوگا کہ وہ بھی لوگوں کی ادائیگی والی رقم میں سے کچھ فیصد اپنے لیے رکھیں گے۔ رہنمائی فرمائیں کیا ایسی ویب سائٹ بنانا اور اس پر اجرت لینا جائز ہے ؟

364
366

کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کرنا

سوال: کیا کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کر سکتے ہیں؟

366
367

زکوٰۃ سے بچنے کیلئے نصابِ زکوٰۃ دوسرے کی ملک کرنا کیسا ؟

سوال: میرے والد نے سونے کی جیولری لے کر میری شادی کے لئے میری ملک کردی ہے ابھی شادی نہیں ہوئی ، اس جیو لری پر جو زکوۃ بنتی ہے وہ ادا کرنے کے لئے میرے پاس پیسے نہیں ہیں ، تو کیا میں وہ زیور اپنی نابالغ بھانجی کی ملک کرسکتی ہوں تاکہ اس پر زکوٰۃ نہ بنے ؟

367
368

میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا

سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)

368
369

انتقال کرجانے والے رشتہ دار کا سامان استعمال کرنا

سوال: رشتے دار کا انتقال ہوگیا تھا، توکیا ان کا سامان ،کپڑے اور پرفیوم وغیرہ استعمال کرسکتے ہیں؟

369
370

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: استعمال ہوا ہے۔ اور علماء نے ”نخاع “اور” قصید “ کی وضاحت یہی کی ہے کہ یہ دیگر ہڈیوں کے گودے کی طرح ایک گودا ہی ہے۔ البتہ یہ غلیظ و سمین یعنی گاڑھا ...

370