سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 1321 results

361

نماز جنازہ میں کچھ تکبیریں رہ جائیں تو وہ کیسے ادا کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نماز جنازہ میں پہلی تین تکبیریں رہ جائیں، آخری تکبیر میں کوئی آ کر شامل ہو تو اب باقی تکبیریں کس طرح ادا کی جائیں؟ سائل:وسیم احمد(سکھوال، فتح جنگ، اٹک)

361
362

نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب

سوال: نمازِ غوثیہ کی حقیقت کیا ہے اور یہ کس دلیل سے ثابت ہے؟ نیز اس نماز کو غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے، حالانکہ عبادت تو اللہ تعالیٰ کے لئے ہوتی ہے، تو اس کی نسبت غوث پاک رضی اللہ عنہ کی طرف کرنا کیسے در ست ہے؟

362
363

دورانِ تلاوت اگر کوئی سلام کرے تو اس کا جواب کس وقت دینا واجب ہے؟

جواب: مقام پر علامہ شامی علیہ الرحمہ نقل فرماتے ہیں:”و فی الاختیار: من جلس یفقہ تلامذتہ و یقرئھم القرآن فدخل علیہ داخل فسلم وسعہ ان لا یردہ؛ لانہ انما جلس ...

363
364

بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟

سوال: کسی نے پوچھا ہے کہ اگر سب اللہ کی رحمت اور فضل سے بخشے جائیں گے، اعمال کی وجہ سے کوئی جنت میں نہیں جائے گا، تو پھر ہمیں نیک اعمال کرنے کی کیاضرورت ہے ؟ہم نیک اعمال کیوں کرتے ہیں؟

364
365

کیا مالدار لوگوں پر مال کا خُمس (پانچواں حصہ) ساداتِ کرام کو دینا لازم ہے ؟

جواب: مقام پرخُمس ایک خاص اصطلاح ہے اور اس سے مراد جنگ میں حاصل ہونے والے مالِ غنیمت کا پانچواں حصہ ہے ، جس کے متعلق حکمِ شرع یہ ہے کہ یہ یتیموں، مسکینوں او...

365
366

چار افراد کا برابر رقم ملا کر جانور قربان کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگرچارافراد مِل کربرابر برابررقم ڈال کرایک بڑاجانورمثلاً گائےخریدکربہ نیّتِ قربانی ذَبْح کریں توان کی قربانی ہوجائے گی یانہیں حالانکہ بڑے جانورمیں توسات حصے ہوتے ہیں ؟نیزان میں گوشت کی تقسیم کس طرح ہوگی۔

366
368

کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟

سوال: ہم نے یہ سُن رکھا تھا کہ جب مسلمان میت کے لیے اس كے گھر والے یا دوسرےلوگ دُعا و استغفار،صدقہ و خیرات اور قراءتِ قرآن وغیرہ کی صورت میں ایصال ثواب کرتے ہیں ،تو اس کو یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ کس نے اس کے لیے یہ ایصال ِثواب کیا ہے،جبکہ ایک شخص کا کہنا ہے کہ ایصالِ ثواب تو درست ہے، لیکن اس بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے کہ میت کو بھی علم ہوجاتا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ یہ بات درست ہے یا نہیں؟اور اگر ہے، تو کہاں سے ثابت ہے ؟برائے کرم تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔

368
369

آن لائن شاپنگ کرتے وقت کارڈ پیمنٹ کرنا کیسا؟

جواب: مقام تعاطی وغیرہ کے ذریعے منعقد ہوجاتی ہے، البتہ اس طرح کی منقولی(Moveable) چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا جائز نہیں ہے کیونکہ آگے بیچنے کے لیے اس چ...

369
370

کیا پلاٹ خریدنے پر بھی کوئی عیب نکل سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے ایک پلاٹ یہ کہہ کر بیچا کہ اس میں کوئی فالٹ (عیب) نہیں ہے اور بیعانہ بھی ہوگیا اس کے بعد پلاٹ میں کوئی فالٹ نکل آیا تو اس کوٹھیک کروانے کی ذمہ داری کس کی ہو گی؟ ہماری یاپھر خریدار کی؟

370