
شوال کے 6 روزوں میں قضا روزوں کی نیت بھی کر سکتے ہیں ؟
جواب: روزہ کی نیت کرلی، تو یہ صرف فرض روزہ شمار ہوگا ،نفل روزہ نہیں ہوگا، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں رمضان المبارک کے قضا روزوں میں شوال کے روزوں کی نیت نہی...
بُرے خیالات کی وجہ سے انزال ہو جائے تو روزے کا حکم
جواب: روزہ نہیں ٹوٹتا۔ تنویر الابصار ودرِ مختار میں ہے: ”(احتلم او انزل بنظر) ولو الی فرجھا مراراً (او بفکر) وان طال ۔۔۔(لم یفطر)“ ترجمہ: احتلام ہوا یا ...
روزے کی حالت میں چہرے پر فیشل ماسک لگا سکتے ہیں؟
جواب: روزہ نہیں ٹوٹتا۔ درمختار میں ہے: ”(أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) و إن وجد طعمه في حلقه“ ترجمہ: تیل یا سرمہ لگایا، یا پچھنے لگوائے، اگرچہ اس تیل یا سر...
روزے کی حالت میں نماز قضا کرنا
سوال: اگر روزے کی حالت میں ایک نماز رہ جائے، تو روزہ ہو جائے گا؟
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا
سوال: روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کیا روزے میں ڈرپ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
کیا تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: روزے میں تھوک منہ میں جمع ہوگیا اور کچھ ہونٹوں پر آگیا اس کو نگل لیا یا ناک میں رینٹھ جمع ہوگئی تھی تھوڑی سی باہر آئی اور اس کو واپس اندرچڑھالیاتو روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا کیسا؟
سوال: حالتِ روزہ میں بیوی کو گلے لگایا اور اس کا بوسہ لیا اور اسی دوران انزال ہو گیا ، تو کیا حکم ہو گا ؟
مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر عورت کو روزے کی حالت میں حیض آجائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اب وہ کھا،پی سکتی ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کر کھائے اورایسی عورت پرروزے داروں کی طرح بھوکا پیاسا رہنا ضروری نہیں ۔آپ سے معلوم یہ کرنا تھا کہ وہ عورت جو رمضان کے کسی دن میں طلوعِ فجر کے بعد پاک ہوجائے تواس دن کا بقیہ حصہ اس کو روزے داروں کی طرح گزارناضروری ہے یا نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔
سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد غلطی سے کھانا کھا لیا ، تو روزے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے فرض روزے میں وقت کے اندر سحری مکمل کی، مگر بعد میں اسے معلوم ہوا کہ گھڑی کا وقت درست نہ ہونے کی وجہ سے وہ سحری کا وقت ختم ہو نے کے دو منٹ بعد تک کھاتا رہا، تو کیا اس صورت میں اس شخص کا وہ روزہ درست ادا ہوگیا؟ رہنمائی فرمادیں۔