سرچ کریں

Displaying 361 to 370 out of 2733 results

361

کرائے پر لی ہوئی دکان آگے کرائے پر دینے کا حکم

سوال: آج کل مارکیٹ میں کاروبار کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی رائج ہے کہ فریق اول اپنی دُکان فریق دوم کو مبلغ دس ہزار روپے ماہانہ کی بنیاد پر کرائے پر دیتا ہے۔ فریق دوم اس دُکان کے اندر خود کوئی کاروبار یا کام نہیں کرتا ، بلکہ اس کی تزئین و آرائش کرتا ہےمثلا اس میں رَیک بنواتا ہے، سیلنگ، پیلنگ یا سفیدی وغیرہ کرواتا ہے ۔یہ سب کرنے کے بعد فریق دوم وہی دُکان آگے فریق ثالث کو مبلغ پندرہ ہزار روپے کرائے پر دے دیتا ہے۔شرعی طورپر معلوم کرنا ہے کہ فریق دوم کا فریق ثالث کو دُکان کرائے پر دینا اور اس سے منافع کمانا ، جائز ہے یا نہیں؟

361
362

اپنا مال اپنے آپ پر حرام قرار دینے سے حرام نہیں ہوتا

جواب: چیز کو اپنے اوپر حرام کرے جس کا وہ مالک ہو،اس طرح کہ وہ کہے کہ میرا مال مجھ پر حرام ہے یا میرا کپڑا یا میری فلاں باندی یا اس جانور پر سوار ہونا مجھ...

362
363

اوور بلنگ کرنا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک فیکٹری میں مال سپلائی کرتاہے ، فیکٹری کامنشی بکراووربلنگ کا مطالبہ کرتا ہے ،اووربلنگ کرناجائزہے یانہیں ؟ نوٹ:اووربلنگ اس طرح ہوتی ہے کہ جس چیزکی اصل قیمت 15 روپے ہے،بل میں اُس کی قیمت20روپے لکھی جائے،منشی بل میں لکھی قیمت ظاہرکرکے20روپے کے حساب سے مالک سے پیسے وصول کرے گا اورزیدکو15روپے کے حساب سے دےکراوپرکے 5روپے بکرخودرکھ لے گا۔ سائل:محمدعثمان(بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)

363
365

قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟

جواب: کما نصوا علیہ وفی حدیث المستدرک من باع جلد اضحیتہ فلا اضحیۃ لہ"(کیونکہ بیچنا مالداری کاجز ء ہے جیسا کہ فقہاء نے نص فرمائی ہے اورمستدرک کی حدیث میں ہے...

365
366

قربانی کے جانور کے حلق سے ذبح کے بعد انگوٹھی نکلی تو اس کا حکم

سوال: ہم قربانی کا جانور لے کر آئے ،ذبح کیا ،تیسرے دن میری امی اس کی سری بنا رہی تھی تو اس کے حلق سے سونے کی انگوٹھی نکلی ،ہم نے یہ جانور منڈی سے لیا تھا ، جس سے لیا تھا اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں کہ کون تھا ،کہاں سے آیا تھا ،اب اس انگوٹھی کا کیا حکم ہے ؟

366
367

جانور میں انوسٹمنٹ کا شرعی طریقہ؟

جواب: قیمت اور اجرت مثل ( جو عموما اس طرح کے کام پراجرت دی جاتی ہے)ملے گی اورجتنے بچے پیدا ہوں گے، وہ سب جانور کا مالک لے گا ۔ اس کے جائز ہونے کی صورت یہ ہ...

367
368

کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکاۃ لازم ہوگی یا نہیں؟

جواب: قیمت کتنی ہی زیادہ کیوں نہ ہو۔ ہاں ! اگر ان سے حاصل ہونے والی آمدن تنہا یا دوسرے قابلِ زکاۃ مال سے مل کر نصاب کو پہنچ جاتی ہے ، تو زکاۃ کی دیگر شرائط ...

368
370

مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟

جواب: کم ضرور تبدیل ہوتا ہے کہ کفالت بالمال میں اصیل کے مرنے سے، اصیل کے حق میں قرض کی ادائیگی کی جو مدت مقرر کی ہوتی ہے، مثلا: اتنے سال بعد قرض ادا کرنا...

370