سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 1128 results

371

شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟

جواب: اسلام والبلوغ والعقل و الذکورۃوالقراءۃ والسلامۃمن الاعذار‘‘ترجمہ:مرد غیر معذور کے امام کے لیے چھ شرطیں ہیں:مسلمان ہونا،بالغ اور عاقل ہونا،مرد ہونا،قرا...

371
372

کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟

سوال: میرے والد صاحب ریٹائر ہوئے،تو انہوں نے گریجویٹی میں ملنے والی رقم سے ایک گھر خریدا،ہمارا اپنا ایک گھر پہلے سے ہے جس میں ہم رہتے ہیں اور دوسرےگھر کو کرائے پر دے دیا ، تاکہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے آمدنی میں جو کمی آئی ،وہ کسی حد تک پوری ہوسکے ،میرے والد صاحب کو پِنشن ملتی ہے، لیکن وہ ہمارے اخراجات کو کافی نہیں ہوتی،اس کے ساتھ مکان کا کرایہ ملتا ہے، تو اخراجات پورے ہوتے ہیں،اس کے علاوہ میرے والد صاحب کے پاس کسی طرح کا کوئی مال موجود نہیں ہے،ایسی صورت میں ان پر کرائے پر دیئے ہوئے مکان کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟ہمارے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ کرائے پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے بھی حج فرض ہوجاتاہے،کیا ان کی بات درست ہے؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔

372
373

نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی شوہر کی میراث پائے گی؟

سوال: کسی عورت کا نکاح ہوا لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ شوہر وفات پاگیا اوراس کے بعد عورت کا دوسری جگہ نکاح بھی ہوگیا، تو کیا اب یہ عورت اپنے پہلے شوہر کی میراث پائے گی؟

373
374

تجدید نکاح میں گواہ ہونا ضروری ہے

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تجدید نکاح میں گواہوں کا ہونا ضروری ہے ،یا میاں بیوی خود بھی کرسکتے ہیں؟

374
375

کیا مخصوص ایام میں لڑکی کا نکاح ہوجائے گا؟

سوال: لڑکی کے مخصوص ایام چل رہے ہوں، تو کیا اس کا نکاح ہو جائے گا؟

375
376

’’جو بداخلاق بیوی کو طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟ نیز اس کا صحیح مفہوم کیا ہے ؟

سوال: ایک کلپ سنا کہ جس میں کوئی شخص ایک حدیث بیان کر رہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : جس کی بیوی بداخلاق ہو اور وہ اسے طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اس حوالے سے چند سوالات ہیں : (1)کیا یہ حدیث پاک ثابت ہے ؟ (2)اور اگر ثابت ہے، توکیا واقعی ایسے شخص کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی ؟ اس کاصحیح مفہوم بیان کر دیجئے۔ (3)کیا بداخلاق بیوی کو طلاق دینا ضروری ہے؟ اگر اسے طلاق نہ دی ، توبندہ گنہگار ہو گا؟

376
377

عورت کے محرم کون کون سے مرد ہوتے ہیں؟

جواب: نکاح حرام ہو۔اوران میں سے جن کے ساتھ نسب کی وجہ سے نکاح حرام ہے ،ان سے پردہ کرنے کی اجازت نہیں ۔باقی اقسام کے محارم سے پردہ کرنے اورنہ کرنے دونوں کی ا...

377
378

کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟

جواب: اسلامی) امام اہلسنت، مجدد دین و ملت، اعلی حضرت، شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ”سچی توبہ اللہ عزوجل نے وہ نفیس شے بنائی ک...

378
379

قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز بیت المقدس پاکستان سے شمال کی جانب ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ (پاکستان میں) باتھ روم میں کموڈ اور WC انڈین سیٹ نصب (Fitting) کرتے وقت اس کا رخ (Front) قبلہ سمت (West) کی جانب نہیں کر سکتے، جبکہ پشت(Back) کر سکتے ہیں اور شمال (North) کی جانب بھی بطور ادب رخ (Front) نہیں کرسکتے، کیونکہ اس سمت (direction) میں قبلہ اول اور بغداد شریف ہے، جبکہ پشت (back) کر سکتے ہیں۔آپ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں کہ لوگوں کی بات کس حد تک دُرست ہے؟

379
380

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: اسلام خواہر زادہ نے ذکر کیا ہے کہ :اعتبار اُس مالداری کا ہے جس کے ہوتے ہوئے صدقہ واجبہ لینا حرام ہو اور صدقہ لینے کی حرام ہونے کی صورت یہ ہے کہ یہ ...

380