
قسم کا کفارہ کتنے مساکین کو دینا لازم ہے؟
جواب: دن میں نہیں دے سکتے بلکہ دس دنوں میں یوں ادا کریں گے کہ روز ایک صدقہ فطر کی مقدار کا اسے مالک بنا دیں ، قسم کے کفارے میں اگر ایک ہی دن میں ایک ہی ...
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: تین گیلے پاک ٹُکڑوں سے پُونچھا (یعنی مَل کر صاف کیا) ، تو یہ اسے دھونے کے قائم مقام ہے ، کیونکہ اس نے دھونے کا عمل ہی کیا ہے ۔ (حلبۃ المجلی فی شرحِ م...
وضو میں پورے سر کا مسح نہ کرنے کا حکم
جواب: تین تین بار کلی کی اور ناک میں پانی ڈال کر ناک صاف کی ، پھر تین بار منہ دھویا، پھردونوں ہاتھ کہنیوں تک دوبار دھوئے پھر دونوں ہاتھوں سے اپنے سر کا مس...
بوڑھی عورت کے لیے عدت وفات کا حکم
جواب: دن کی عدت لازم ہوتی ہے، خواہ عورت بڑی عمرکی ہویا چھوٹی عمرکی ، اوراگر عورت حاملہ ہو تو اس کی عدت وضع حمل یعنی بچہ پیدا ہونے تک ہوتی ہے،اب بچے کی پیدا...
سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟
جواب: تین تین بار دھویا، سر کا مسح کیا اور پاؤں کو تین بار دھویا، پھر کپڑے کے نیچے پانی چھڑکا، پھر فرمایا: یہ کامل وضو کرنا ہے۔(مجمع الزوائد، کتاب الطھارۃ،...
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
سوال: ایک مینوفیکچر کمپنی کیش پر کام کرتی ہے ، ادھار پر کام نہیں کرتی جبکہ ایک معروف سپر اسٹور کو ادھار پر سامان کی حاجت ہے ، اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے ان دونوں نے درج ذیل طریقہ اختیار کیا ہے : ایک شخص بطورِ ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی سے مال خرید کر ثمن ادا کر کے قبضہ کر لیتا ہے (مینوفیکچر کمپنی کی طرف سے ڈسٹری بیوٹر پر کوئی شرطِ فاسد نہیں لگائی گئی) پھر ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی ہی کو اپنا وکیلِ مطلق بنادیتا ہے کہ مینوفیکچر کمپنی جسے چاہے یہ مال فروخت کر دے۔ پھر مینوفیکچر کمپنی بحیثیتِ وکیل اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کے مال کو مثلاً تین ماہ کے ادھار پر سپر اسٹور کو فروخت کر دیتی ہے ، تین ماہ گزر جانے کے بعد سپر اسٹور سے وکیل کو پیمنٹ موصول ہوتی ہے جسے وصول کرنے کے بعد وکیل (مینوفیکچر کمپنی) اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کو پہنچا دیتی۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ(1)کیا مذکورہ طریقۂ کار شرعی طور پر جائز ہے ؟ (2)نیز اس میں خدانخواستہ سپراسٹور کا نقصان ہوگیا یا دیوالیہ ہوگیا اورسپر اسٹور وکیل کو رقم لوٹانے سے عاجز آ جاتا ہے ، رقم ادا نہیں کرتا تو یہ نقصان کون برداشت کرے گا ؟ وکیل (مینو فیکچر کمپنی) یا مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) ؟
مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ کیا یہ بات درست ہے کہ جو شخص مسجدِ قباء شریف میں دو رکعت نفل ادا کرے، اُسے عمرے کے برابر ثواب حاصل ہوتا ہے؟
نو سال سے پہلے بچی کو آنے والے خون کا حکم
جواب: دن کا ہوتا ہے اور انگریزی سال تقریبا 365 دن کا ہوتا ہے تو یوں اسلامی سال، انگریزی سال سے دس گیارہ دن چھوٹا ہوتا ہے، تو اس اعتبار سے انگریزی 8سال 6ماہ،...
نمازاوابین کی ہررکعت میں تین بارسورہ اخلاص
سوال: نماز اوابین میں سورہ فاتحہ کے بعد ہررکعت میں تین تین بار سورہ اخلاص پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
احتلام والے کپڑے پہن کر غسل کرنا کیسا؟
جواب: تین باراس کو نکال دے اور اس کی جگہ دوسرا پانی آجائے ، تو کپڑا پاک ہوجائے گا۔(البحر الرائق، جلد1،صفحہ 412،مطبوعہ:کوئٹہ) البحر الرائق میں ہے:”ولا يخ...