
قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھنے اور پہلی یا تیسری رکعت میں قعدہ کا حکم
جواب: پہلے یاد آگیا، یا اتنی مقدار پڑھنے کے بعد یاد آگیا اور پھر اٹھنے کے بجائے قصداً درود شریف مکمل کیا، تو اب جان بوجھ کر ترکِ واجب کی وجہ سے نماز واجب ...
پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری بہن کا 2 جنوری 2025 کو قتل ہوا۔ ہم نے تدفین کر دی۔ تدفین کے بعد ملزم نے کچھ لوگوں کے سامنے اقرار کیا ہے کہ میں نے قتل کیا ہے۔ اب ہم یہ چاہتے ہیں کہ اپنی بہن کا پوسٹ مارٹم کروائیں، تاکہ تمام مجرموں کو سزا ملے۔ ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں، نیز یہ بھی بتائیے کہ کیا پوسٹ مارٹم کے بعد بہن کی قبر کی جگہ بدل سکتے ہیں؟ یعنی جہاں پہلے مدفون ہے، وہاں سے ہٹا کر کسی دوسری جگہ دفنا دیا جائے؟
عورت کا حج و عُمرہ کے لئے اِحرام (خصوصی اسکارف) لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت کو حج یا عمرہ کرنے کے لئے احرام (خصوصی اِسکارف) لینا ضروری ہے یا وہ اپنے عَبایا میں بھی عمرہ کرسکتی ہے؟
احرام کے کپڑوں کو کفن کے لیے استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: وہ احرام جسے پہن کر بار بار عمرہ و حج کیا ہو، اسی کو کفن کے لئے استعمال کرنا کیسا؟
عید کی زائد تکبیریں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟
جواب: پہلے اور دوسری رکعت میں قراءت کے بعد تین تین تکبیرات کہی جائیں گی ،جوکثیر احادیث و آثار سے ثابت ہیں، یہی اکثر صحابہ کا مذہب ہے۔ یاد رہے! یہاں چھ زائد...
جواب: پہلے مقتدی مسجد میں حاضر ہوں اور امام بھی اپنے مصلے پر یا اس کے قریب میں موجود ہو اور اقامت کہنے والا شخص خود امام نہ ہو تو اس صورت میں سب کو حَیَّ عَ...
بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟
جواب: حلقۃ یعنی من أصحابہ فقال: ما أجلسکم؟ قالوا: جلسنا ندعو اللہ و نحمدہ علی ما ھدانا لدینہ و من علینا بک ، قال: آٰللہ ما أجلسکم إلا ذٰلک ؟ قالوا: آٰل...
حالت احرام میں چادرسے پاوں چھپانا
سوال: حالت احرام میں میری طبیعت خراب ہوگئی تو میں چادر اوڑھ کر سوگیا جب جاگا تو دوستوں نے بتا یا کہ آپ نے پاؤں سے لیکر سینے تک چادر کیے رکھی تھی، جبکہ حالت احرام میں پاؤں چھپانا جائز نہیں، تو کیا اب مجھ پر اس کی وجہ سے کچھ لازم ہوگا؟
عورت کا احرام کی حالت میں کان کی لو چھپانا
سوال: احرام میں عورت کی ٹکلی کھلی رہنی ہوتی ہے،ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک ٹکلی ہوتی ہے، لیکن جب عورتیں احرام میں سر پہ حجاب یا ڈوپٹہ وغیرہ کرتی ہیں، تو کان کی لو بھی چھپ جاتی ہے، تو کیا اس کی وجہ سے کوئی مسئلہ ہو گا ؟
حالت احرام میں خوشبو کے استعمال کا شرعی حکم
سوال: حالت احرام میں خوشبو والے لوشن کریم وغیرہ کا استعمال کیا جا سکتا ہے؟