سرچ کریں

Displaying 371 to 380 out of 6641 results

371

صاحبِ ترتیب نے قضا نہ پڑھی اور اگلی نماز شروع کردی تو کیا کرے؟

سوال: صاحبِ ترتیب شخص کی فجر قضا ہو گئی، صاحبِ ترتیب شخص، ظہر کی نماز الگ سے پڑھ رہا تھا، دورانِ نماز ابھی ایک رکعت ہی پڑھی تھی کہ یاد آیا کہ فجر کی قضا نماز ابھی تک باقی ہے۔ پوچھنا یہ ہے صاحبِ ترتیب شخص جو ظہر کی نماز پڑھ رہا ہے، ظہر کی نماز پوری کرے یا نماز توڑ دے؟ ظہر کی نماز کا وقت ختم ہونے میں کافی وقت باقی ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

371
372

چار رکعت والی نماز میں دو پر سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی نے چار رکعت والی فرض نماز میں بھول کر دو رکعت کے بعد سلام پھیرلیا، تو اب وہ کیا کرے؟

372
373

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: ہے؟یہ کئی اقوال ہیں۔امام نووی علیہ الرحمۃ نے فرمایا:علماء نے (ولیمہ کے وقت کے بارے میں اختلاف کیا)،پس قاضی عیاض علیہ الرحمۃ نے فرمایا:بے شک مالکیہ کے...

373
374

دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دن کے نوافل مثلاًاشراق وچاشت کی نمازیں جماعت سے پڑھی جائیں ، توان میں امام جہری قراءت کرےگایاسرّی؟اگرسرّی قراء ت واجب ہے ، توامام نےاگرجہری کرلی ، توکیاحکم ہے؟ سائل:کاشف(5-C/2،نارتھ کراچی)

374
375

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

جواب: پیچھے بیان کیا کہ زوجین میں سے کسی پر دوسرے کی دیکھ بھال واجب نہیں ، مملوک غلام و لونڈی میں اس کے بر عکس حکم ہے ، مگریہ کہ ان کے کلام کو اس پر محمول...

375
378

قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہیں اور نمازیں زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کو یہ یاد نہیں کہ کس کس دن کی نمازیں قضا ہوئی ہیں، اب قضا نمازوں کا حساب کرنے کے بعد وہ ان کی ادائیگی کرنا چاہتا ہے، تو پوچھنا یہ تھا کہ ان نمازوں کی ادائیگی میں نیت کس طرح کی جائے گی کہ میں کس دن کی نماز ادا کر رہا ہوں، کیونکہ اسے تو یہ یاد ہی نہیں؟ نیز شریعت مطہرہ کی طرف سے ان نمازوں کو ادا کرنےکے طریقے میں کوئی تخفیف بھی ہے؟

378
379

حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟

جواب: داڑھی، مونچھیں اور ہاتھ ہیں۔ (لباب المناسک مع شرحہ للقاری،باب الجنایات،صفحہ312،مطبوعہ ادارۃ القران و العلوم الاسلامیۃ) اگر خوشبو پر ”کثیر“کا اطل...

379
380

کانوں کی لَو اور قلموں کے درمیان والے حصے کو وضو میں دھونا ضروری ہے؟

جواب: داڑھی کا بالائی حصہ جو کانوں کے محاذی ہوتا ہے، جسے عربی میں ”عِذار“ کہتے ہیں، اس حصے اور کان کے بیچ میں جلد کی ایک صاف سطح ہوتی ہے، جس پر بال نہیں ن...

380