دودھ پلانے والی اور حاملہ عورت کے لیے روزے کا حکم
تاریخ: 07رمضان المبارک4214ھ/20اپریل2021ء
بیوی کی تصویر دیکھ کر شوہر کو انزال ہوجائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟
تاریخ: 19رمضان المبارک1443 ھ/21اپریل 2022 ء
روزے میں ایک دو قطرے آنسو منہ میں چلے گئے تو؟
تاریخ: 07رمضان المبارک4214ھ/20اپریل2021ء
قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟
جواب: روزے رکھے۔ یمین منعقدہ توڑنے پر کفارہ واجب ہوتا ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”ومنعقدۃ وھو أن یحلف علی أمر فی المستقبل أن یفعلہ أو لا یفعلہ...
روزہ داربھولے سے جماع کرلے توروزہ کاحکم
سوال: روزے میں بھول سے کھانے پینے سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا ۔لیکن اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں بھول سے جماع کرلے تو روزہ ٹوٹ جائےگا یا نہیں اور اگر ٹوٹ جائے گا تو کیا کفارہ لازم ہوگا یا صرف قضا؟
روزے کی حالت میں منہ سے خون نکلنے کاحکم
سوال: میرا دانت نکلا ہوا ہے اور اس سے بلیڈنگ ہو رہی ہے ،اب صبح آٹھ بجے بالکل رک گئی ہے،میں نے روزہ رکھنے کے لیے سحری کی تھی ،ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں انہیلرکااستعمال
سوال: مجھے دمے کا مرض ہے،جو اب کافی بڑھ چکاہے،جس کی وجہ سے مجھے باربار پمپ لینا پڑتا ہے یعنی انہیلر استعمال کرنا پڑتاہےَمجھے اس کا شرعی حکم بتادیں کہ روزے کی حالت میں پمپ لینے کاکیاحکم ہے؟
حالت حیض میں چھوٹنے والے روزوں کاحکم
سوال: مخصوص ایام کی وجہ سے جو روزے چھوٹ جاتے ہیں، ان کی قضاء لازم ہو گی یا نہیں؟
استری کرتے ہوئے دھواں ناک میں چلا جائے ، تو روزے کا حکم
سوال: میرا روزہ تھا اور میں کپڑے استری کر رہی تھی، کپڑے گیلے تھے جس کی وجہ سےاس کا دھواں ناک میں بار بار جاتا رہا،اس صورت میں روزے کا حکم کیا ہو گا جبکہ روزہ دار ہونابھی یاد تھا ؟
سوال: کیا روزے کی حالت میں گل منجن کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟