
ٹریولنگ کارڈ گرا پڑا ملے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک میٹرو لائن میں جاب کرتا ہوں، وہاں مجھے ایک پیسنجر نے کسی کا ٹریولنگ کارڈ پکڑایا اور کہا کہ یہ کسی کا کارڈ گرگیا ہے،آپ اپنے پاس رکھ لیں،جس کا ہو اسے آپ دے دینا۔ اس کارڈ میں 710 روپے بیلنس تھااور 130 روپے کارڈ کی اپنی پیمنٹ تھی، ٹوٹل 840 روپے بنتے تھے۔ میں نے وہ کارڈ پیسنجر سے لینے کے بعد چار سے پانچ دن تک کارڈ ہولڈ ر کا انتظار کیا، مگر کوئی بھی کارڈ لینے نہیں آیا، لہذا میں نےاُس ٹریولنگ کارڈ کو ریفنڈ کرالیا،اور اس سے ملنے والے 840 روپے اپنے پاس رکھ لئے ہیں۔ اب میں اُن پیسوں کا کیا کروں؟ میں نے سوچا تھا کہ اگر کوئی ایک ہفتے تک کوئی نہیں آئے گا، تو میں اُن پیسوں کو مسجد کے چندہ بکس میں ڈال دوں گا، میرے لئے کیا شرعی حکم ہے؟
کیا خلع کے بعد عدت لازم ہوتی ہے؟
جواب: طلاق بائن ہی ہے، لہذا خلع کے بعد عورت پرطلاق والی عدت لازم ہوگی، یعنی خلع لینے والی عورت اگر ان میں سے ہے جنہیں حیض آتاہے تو اس کی عدت تین حیض...
تسبیحات و اذکار کا ایصالِ ثواب
جواب: کلمات پڑھنا، نیکی ہے لہذا ان کلمات کا بھی ایصال ثواب کر سکتے ہیں۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے "الأصل في هذا الباب أن الإنسان له أن يجعل ثواب عمله لغيره صل...
آذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟
جواب: طلاق سے اِستدلال زمانہ صحابہ کرام رضی اﷲ تعالی عنہم سے آج تک علماء میں شائع وذائع،یعنی جب ایک بات کوشرع نے محمود فرمایا،توجہاں اورجس وقت اور جس طرح وہ...
فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم
جواب: کلمات پڑھ لیے،تو کچھ حرج نہیں اور تشہد بھی کلماتِ ثناء پر مشتمل ہے۔ (ہاں اگر سورت فاتحہ کے بعدکسی قسم کے کلماتِ ثناء پڑھے گا،توترکِ واجب لازم آنے کی ...
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟
اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا
جواب: کلمات یا انبیائے کرام ،ملائکہ علیہم السلام کا نام جس انگوٹھی پر لکھا ہوتو ایسی انگوٹھی پہن کر بیت الخلا جانا مکروہ ہے ، لہٰذا جب بھی نام والی ...
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
سوال: ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)شرعی وزن سے زائد وزن کی چاندی کی مردانہ انگوٹھی اور سونے کی مردانہ انگوٹھی کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟ (2)اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی کا کیا حکم ہے؟