
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: امام نووی عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ اسی واقعہ کے متعلق چند روایات ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں :” وأما قولہ: ’’وانضح فرجک‘‘ فمعناہ : ’’اغسلہ‘‘ فإن النضح یکون...
امام کا نمازیوں کی طرف منہ کر کے درس وبیان کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جماعت کے بعد امام صاحب کا مقتدیوں کی طرف منہ کرکےدرس دینا کیسا؟ جبکہ مسبوق نمازی ابھی اپنی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں۔کیا یہ مواجہت کہلائے گی؟
نماز کا سلام پھیرتے ہوئے چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت ؟
سوال: نمازی کا سلام پھیرتے ہوئے السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہنے اور چہرہ پھیرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ امام صاحب کو سلام پھیر کر کس طرف رخ کر کے بیٹھنا چاہیے؟
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ آج کل مارکیٹ میں باریک لان کے کپڑےکثرت سے موجود ہیں خواتین یہ لان بڑے شوق سے پہنتی ہیں ، حالانکہ ان کے باریک ہونے کی وجہ سے جسم کی رنگت ظاہر ہوتی ہے ۔سوال یہ ہے کہ خواتین کا ایسا باریک لباس پہننا شرعا کیسا ہے؟
نفل روزہ ٹوٹ جائے تو دن کے باقی حصے میں کھا پی سکتے ہیں ؟
سوال: نفل روزے میں روزہ دار ہونا یاد ہو اور کلی کرتے ہوئے غلطی سے حلق میں پانی چلا جائے ،تو روزے کا کیا حکم ہوگا؟اگر روزہ ٹوٹ جائے گا، تو کیا اس صورت میں رمضان کے روزے کی طرح، نفل روزے میں بھی باقی دن روزے دار کی طرح رہنا واجب ہوگایا روزہ ٹوٹنے کے بعد کھانے پینے کی اجازت ہوگی؟
قربانی کے جانور کی دو ٹانگیں ٹوٹ جائیں تو قربانی ہو جائے گی؟
جواب: امام مالک، امام احمد،امام ترمذی، امام ابو داؤد، امام نسائی، امام ابن ماجہ اورامام دارمی رحمۃ اللہ علیہم نے روایت کیا ہے۔ (مشكاة المصابيح، کتاب الصلا...
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: ہونا، حالتِ احرام میں سلاہوا لباس پہننے کے لئے عذر نہیں ہوگا کہ رخصت کا سبب مشقت ہے اور وہ یہاں مفقود۔ دوسری قسم کے لوگ وہ ہیں جو ایک ہاتھ سے معذ...
مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب
جواب: امام احمدبن حنبل رحمۃ اللہ علیہ)سے ہارون عبدی کے متعلق سوال کیا،توفرمایا:وہ کچھ نہیں۔(الاستذکار، باب مایجب فیہ قصرالصلوۃ،جلد 02، صفحہ 239،مطبوعہ دارا...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: امام ابو منصور محمد بن محمد ما تریدی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 333ھ) لکھتے ہیں:”أما في التقدير: فعموم قوله تعالى ﴿ وَ اُمَّهٰتُكُمُ ...
مسبوق نے مغرب کی دوسری رکعت پرقعدہ نہ کیا تو
سوال: میں نے مغرب کی نماز امام کے ساتھ پڑھی، لیکن مجھے امام کے ساتھ ایک رکعت ملی اور پھر میں نے جب اپنی دو رکعتیں پڑھیں، توان دو رکعتوں کے بیچ میں قعدہ کئے بغیر دو رکعتیں ادا کیں اورسلام پھیر دیا، کیا مجھے یہ نماز دوبارہ ادا کرنی ہو گی ؟