
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
جواب: حصہ نہیں۔ جب مال کا نفع مکمل طور پر مؤکل کا ہے تو قواعدِ شریعت کے مطابق نقصان ہونے کی صورت میں نقصان بھی مؤکل ہی کا ہوگا۔البتہ اگر کسی ڈیل میں مذکورہ ...
زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
جواب: حصہ زکوۃ نکالے ،اب جو زائد مقدار ہے اسے دیکھے اگر وہ کل نصاب کا پانچواں حصہ ہے تو اس کی بھی زکوۃ ادا کرے ورنہ وہ معاف ہے، اسی طرح باقی زائد کو دیکھا ج...
جس عورت کو شہوت کے ساتھ چھولیا اس کی بہن سے نکاح کا حکم
جواب: بیٹی، پوتی، نواسی وغیرہ) اس مرد پر حرام ہو جاتے ہیں جبکہ عورت کی بہن، نہ عورت کے اصول میں سے ہے اور نہ فروع میں سے، اسی لیے فقہائے کرام نے فرمایاہے کہ...
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: حصہ بھی رہ جانے سے یا کسی غلطی کے ساتھ وہ مکمل نہیں ہوگا،لہٰذا جب امام نہ پڑھ پا رہا ہویا کچھ حصہ چھوڑ کر آگے پڑھنا شروع کر دے،تو اگرچہ اس غلطی سے نم...
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
جواب: حصہ میں وہ زخم کی تکلیف برداشت نہ کرسکااوراس نے خودکشی کرلی،رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کواس کی خبرپہنچی، توآپ نے فرمایا:اللہ اکبر!میں گواہی د...
نو سال سے پہلے بچی کو آنے والے خون کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن کی بیٹی 8 سال 6 ماہ کی ہے اور اسے خون آیا، ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا تو وہ حیض بتا رہے ہیں، جبکہ وہ شرعی رہنمائی چاہتی ہیں۔ برائے کرم رہنمائی فرمایئے کہ اس بچی کے لیے کیا حکم ہوگا؟ حیض یا استحاضہ؟
حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا کیسا؟
سوال: اگر کسی عورت کی بیٹی یا بیٹا ایک سال کی عمر کا ہو اور عورت دوبارہ حاملہ ہو جائے تو وہ حمل کی حالت میں اپنے ایک سالہ بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یانہیں ؟اس بارے میں شریعت کاکیاحکم ہے؟
کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: حصہ) باقی نہ رہے گا۔(تفسیر خازن، ج04 ، ص 213، مطبوعہ دار الكتب العلمية، بيروت) تفسیر بغوی میں ہے:”وقال الربيع بن أنس:﴿وأن ليس للانسان إلا ما سعى﴾ ...
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔
سوال: کیا بیٹی کا نام "ہبہ حیات" رکھ سکتے ہیں؟