
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نقش نعلین کہ جو تبرک کی نیت سے گھر میں رکھے جاتے ہیں اگر کوئی شخص مارکیٹ میں ملنے والی تصویر لینے کے بجائے اپنے ہاتھ سے نقش بناکر حصول برکت کی نیت سے رکھے تو کیا اس سے بھی برکت حاصل ہوگی یا یہ عکسی تصویر ہی کے ساتھ خاص ہے؟ نیز نقش نعلین کے اوپر یا اطراف میں اللہ عزوجل اور رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اسمائے مبارکہ تحریر کرنا کیسا ہے؟ بیان فرمادیں۔
غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: نیتہ ان اللہ یطیل بقاءہ لیسلم او یؤدی الجزیۃ عن ذل و وصغار فلا بأس بہ و ان لم ینو شیئا یکرہ“ ترجمہ: اگر کسی نے ذمی کو کہا: اللہ تبارک و تعالی تمہ...
حلق کروانے کے لئے احرام کی اوپر والی چادر اتارنا
جواب: نیت اورتلبیہ وغیرہ پڑھنے کو کہتے ہیں ،اب احرام شروع ہوجانے سے مردکے لیے سلاہوالباس پہنناحرام ہوجاتاہے ،اس لیے ،احرام شروع کرنے سے پہلے سلے ہوئے کپڑے ...
قضا روزے مسلسل رکھنا ضروری نہیں
سوال: میں نے ایک ماہ کے فرض روزوں کی قضا کرنی ہے،تو کیا اکٹھے روزے رکھنےہوں گے یا الگ الگ بھی رکھ سکتے ہیں؟
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
تاریخ: 16 ربیع الاول1434ھ/29جنوری 2013ء
مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟
تاریخ: 03 ربیع الثانی 1438ھ/02 جنوری 2016ء
وطن اقامت سے دوسرے شہر گیا تو مقیم رہیگا یا مسافر؟
سوال: میں اپنے آبائی علاقہ سے تقریباً 200 کلو میٹر دور ایک شہر میں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت سے مقیم تھا۔ ابھی چار دن ہی گزرے تھے کہ کسی کام کے سلسلے میں مجھے دو دن کے لئے قریبی شہر، جو مدت سفر سے کم پر واقع ہے، میں جانا پڑ گیا، تو ایسی صورت میں ان دو دنوں میں اور واپس آنے کے بعد میں پوری نماز پڑھوں گایا قصر کروں گا؟
تاریخ: 20 ربیع الثانی1442ھ/06دسمبر2020ء
تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟
تاریخ: 08 ربیع الاوّل 1443ھ/15اکتوبر2021ء