سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 7203 results

381

احرام کی حالت میں مرد کا اپنی چادر کو سیفٹی پن لگانا

جواب: نہیں ہو گا ۔ بہار شریعت میں ہے : ” احرام میں یہ باتیں مکروہ ہیں: ۔۔۔ (۲۰) چادر اوڑھ کر اُس کے آنچلوں میں گرہ دے لینا ، جیسے گانتی باندھتے ہیں ، ا...

381
382

امام سے پہلے رکوع و سجود میں جانا کیسا ؟

جواب: سجدے میں آ گیا تو نماز درست ہو جائے گئی۔ البتہ اگر امام کے اس رکوع یا سجدے میں پہنچنے سے پہلے ہی سر اٹھا لیا اور بعد میں وہ رکوع یا سجدہ دوبارہ بھی نہ...

382
383

مرد کے لیے پاؤں کے تلووں میں مہندی لگانے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ مردوں کے لئے پاؤں کےتلووں میں مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟ (سائل: قاریہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ، میانوالی)

383
384

مہدی نام کا مطلب اور مہدی نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچے کا نام مہدی رکھنا کیسا ہے؟اس کا معنی کیا ہے؟

384
385

جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟

جواب: ناکوئی دینی ضرورت نہیں ،بلکہ ناجائز و گناہ ہے۔ اسی طرح کسی جگہ میوزک وموسیقی کامعاملہ ہے اوروہاں جاناکسی ضرورت سے توہے،لیکن بغیرحرج ومشقت کے اس ک...

385
386

دورانِ عدت پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے پرفیوم یا باڈی اسپرے استعمال کرنا

سوال: بیوہ عدت کے دوران پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے پرفیوم (Perfume)یا باڈی اسپرے(Body Spray)استعمال کر سکتی ہے یا نہیں ؟

386
387

”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص سے سوال ہوا کہ تم مسلمان ہو یا پٹھان؟ اس نے کہا، پٹھان۔ ایسا جواب مسلمان ہونے کا انکار شمار کیا جائے گا یا نہیں؟ اور کفر ہو گا یا نہیں؟

387
388

سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی

جواب: ناکافی قرار دیاہے ۔ بہار شریعت میں بیان کردہ مسئلہ یہ ہے : ’’سلام کا جواب دینے یا دُرود شریف وغیرہ وظائف پڑھنے یا سونے یا بے وُضو کو مسجد میں جانے...

388
389

جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔

389
390

عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا

سوال: عدت کے دوران عورت اپنے گھر میں خطاب کرسکتی ہے یا نہیں، نیز نابالغ بچوں اور بچیوں کو پڑھا سکتی ہے یا نہیں؟ نیز عدت کے دوران گھر کے کام کا ج کر سکتی ہے یا نہیں؟

390