سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 5472 results

381

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

جواب: لازم ہے، ورنہ یہ ناحق کھانے والے اپنے پیٹوں میں جہنم کی آگ بھریں گے اور سخت عذاب کے حق دار ہوں گے۔ سوال میں بیان کر دہ بات بھی کہ والد نے فلاں بیٹ...

381
382

آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟

جواب: لازم ہے۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی ہو تو فوراً ( یعنی تین آیات سے زیادہ پڑھنے سے پہلے پہلے) سجدہ تلاوت کرنا واجباتِ نماز می...

382
383

بیوی کی موجودگی میں اُسکی بھتیجی سے نکاح کا شرعی حکم

جواب: عدت جب تک نہ گزرے اس وقت تک اس کی پھوپھی سے نکاح حرام ہے۔ (فتاویٰ رضویہ جلد 11 صفحہ 294،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) بہار شریعت میں ہے : وہ دو عورتیں ...

383
384

زوجہ کی موجودگی میں اُس کی سگی بہن سے نکاح کرناجائزہے یانہیں؟

جواب: عدت نہ گزرجائے یازوجہ فوت نہ ہوجائے اُس کی بہن(خواہ سگی ہو،باپ شریک ہویاماں شریک ہویادودھ شریک یعنی رضاعی کسی بہن)سے نکاح جائزنہیں،حرام قطعی ہے۔ ...

384
385

عمرہ کے طواف کے دو پھیرے چھوڑ نے کا کفارہ

جواب: لازم ہو جاتا ہے ،لہذا پوچھی گئی صورت میں اگردوچکرنہ لگائے تو آپ پر دم لازم ہے۔اوراگرکسی نے طواف کے تمام یا اکثرپھیرے چھوڑدئیے یعنی 4سے کم چکرلگائے،ت...

385
386

سوتیلے بیٹے جو حقیقی بھتیجے بھی ہوں، کیا ان کا وراثت میں حصہ ہوگا؟

سوال: زید نے اپنے بھائی بکر کے انتقال کے بعد بیوہ بھابھی سے عدت پوری ہونے کے بعد نکاح کرلیا، بکر کے دو بچے تھے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ان دونوں بچوں کا زید کی وراثت میں بھی حصہ ہوگا؟

386
387

احرام میں سِتر کھل جائے، تو کیا کفارہ ہوگا؟

سوال: احرام میں کتنا سِتر کھلنے سے کیا کفارہ لازم ہوتا ہے؟

387
389

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

جواب: لازمی)ہے کہ موت ِمورث پر ہروارث خواہ مخواہ اپنے حصہ شرعی کامالک ہوتاہے مانگے خواہ نہ مانگے، لے یانہ لے، دینے کاعرف ہویانہ ہو اگرچہ کتنی ہی مدت ترک کوگ...

389
390

منت مانی ہوئی چیز بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: لازم آئے گا۔ قسم کا کفارہ لازم ہونے کی وجہ یہ ہے کہ جو شخص منت مانے، لیکن جس چیز کی منت مانی ہے اس چیز کو ذکر نہ کرے، تو اس پر قسم کا کفارہ لازم...

390