
دم میں کونسا جانور ذبح کریں اور کہاں؟
جواب: قربانی میں ہوناضروری ہوتاہے، اور ان کو حدودِ حرم میں ذبح کرناضروری ہوتاہے۔ رد المحتار میں ہے ”(قوله الواجب دم) فسره ابن مالك بالشاة۔۔۔ قلت: و في أضحي...
سوال: مارکیٹ سے جو کٹا ہوا گوشت ،مٹن وغیرہ لیتے ہیں اس کو دھونے کے بعد پانی میں ڈالتے ہیں تو خون نکلتا ہے یہ پاک ہے یا ناپاک ہے؟
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
جواب: حصے پر نظر نہ پڑے ۔(المحیط البرھانی ، ج3 ، ص89،91 ، مطبوعہ ادراۃ القراٰن، کراچی) صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ...
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟
جواب: حصے کاسوال کریں، تو ان سے حضرت عائشہ نے فرمایا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد نہیں فرمایا تھا کہ ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا ،ہم جو بھی...
گائے کی ایک آنکھ میں موتیا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
سوال: گائے کی ایک آنکھ میں موتیا ہو، تو اس کی قربانی کا حکم کیا ہے؟
سوال: کیا سور کا گوشت کھانا حلال ہے؟
بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟
جواب: حصے میں ازواجِ مُطَہّرات رضی اللہ تعالیٰ عنہن کو ایک ادب کی تعلیم دی گئی ہے کہ اگر تم اللہ تعالیٰ کے حکم کی اوررسولِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وس...
زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی
سوال: آج کل چمڑے کے جو موزے آتے ہیں، اکثر میں موزہ پہننے، اتارنے کے لیے سائیڈ پر زِپ لگی ہوتی ہے، اگر اس زِپ والے حصے پر پانی پڑجائے،توفوراً موزے میں داخل ہوجاتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایسے موزے پر مسح کرنا، جائز ہے یا نہیں؟اور یہ رائج بھی کافی ہے، اکثر لوگوں نے ایسا ہی موزہ پہنا ہوتا ہے۔ نوٹ:موزہ پر جو زِپ ہوتی ہے،اس کا اکثر حصہ اگرچہ پنڈلی پر ہوتا ہے،مگر تقریباً دو انگل کے برابر حصہ قدم کے جس حصہ کا دھونا فرض ہے ،اس پر بھی ہوتا ہے۔
قربانی کے جانور کی کلیجی کھانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا قربانی کے جانور کی کلیجی کھانا جائز ہے؟
قربانی کے گوشت پر گیارہویں کی نیاز دلوانا
سوال: کیا قربانی کے گوشت پر گیارہویں شریف کا ختم دلوایا جاسکتا ہے ؟