
کسی کی زکوٰۃ کی رقم خود استعمال کر لی تو کیا اپنے پاس سے اتنی رقم زکوٰۃ میں دینی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ایک عزیز نے اپنی ایک سال کی پیشگی زکوۃ کی رقم مجھے دے دی اور اپنا وکیل بناتے ہوئے کہا کہ پندرہ شعبان کو میرا سال ختم ہوجاتا ہے، لہذا اس سے پہلے آپ کے پاس جو بھی کوئی زکوۃ کا مستحق شخص آئے اس کی ان پیسوں سے مدد کردینا۔ دورانِ سال مجھے پیسوں کی ضرورت پڑ ی، اس وقت میرے پاس وہی زکوۃ کے پیسے پڑےتھے، تو میں نے ان پیسوں میں سے کچھ پیسے ذاتی کام کے لیے اس نیت سے خرچ کردیے کہ بعد میں اپنے پیسوں سے اتنے پیسے اپنے عزیز کی زکوۃ کے ادا کر دوں گا۔مجھے یہ رہنمائی چاہیے تھی کہ میرا اس طرح کرنا کیسا ہے؟نیز بعد میں جب میں اتنے پیسے ادا کر دوں گا، تو کیا میرے عزیز کی زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟ نوٹ: میرے عزیز کو اس بات کا علم نہیں ہے اور نہ ہی اس کی طرف سے ایسی کوئی اجازت تھی، نیز میں خود صاحب نصاب ہوں۔
پانچ ماہ کا حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والا خون نفاس ہے یا نہیں ؟
جواب: قضاکئے تھے تو وہ بھی پھر سے ادا کرے۔البتہ اس سارے عرصے میں روزانہ کی پانچ نمازیں اگر پڑھیں تو ان کی قضا نہیں ہوگی کہ نفاس کی حالت میں نماز فرض نہیں ہ...
غوث پاک کی کرامات سچی ہیں یہ کیسے معلوم ہو؟ دار الافتاء
سوال: مفتی صاحب آج کل حضور غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ کی بہت سی کرامات بیان کی جا تی ہیں،تو ہمیں کیسے پتہ چلے کہ یہ کرامت سچی ہے یا جھوٹی ومن گھڑت ہے ؟ جیسے غوث پاک کے دھوبی والا واقعہ بھی بیان کیا جاتا ہے؟
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
جواب: قضا کرنے میں ابتداً قراءت کرےاورپھرعیدکی تکبیرات کہےاورنوادرمیں ہےکہ پہلے تکبیرات کہے گا،کیو نکہ مسبوق کی جونمازقضاہوئی وہ بالاجماع اذکارکے اعتبارسے ا...
نمازوں کی پابندی کو حق مہر مقرر کرنا کیسا؟
سوال: شادی میں مہر کی جگہ یوں طے کیا جا سکتا ہے کہ شوہرجب تک حیات رہے گا، نمازوں کی پابندی کرے گا اور کبھی کوئی نماز قضا نہیں کرے گا؟
شرعی سفر کے ارادے سے نکلا لیکن آدھے راستے سے واپس آگیا
سوال: اگر کوئی شخص شرعی سفریعنی 92 کلو میٹر کے ارادے سے نکلا،لیکن آدھے راستے میں ہی واپس آنا پڑا تو کیا جو نمازیں اس نے آدھے سفر کے دوران پڑھی،ان کو پھر سے پورا پڑھنا ہوگا یا نہیں؟نیز واپس وطن پہنچنے تک کی نمازوں کے متعلق کیا حکم ہوگا؟اگر اُن نمازوں میں بھی قصر کیا ہو تو کیا انہیں دوبارہ پڑھنا ہوگا یا نہیں؟
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: ادا کرنے کی ممانعت صرف تنزیہی ہے،لہٰذا اگر کوئی اس سے پہلے نفل نہیں پڑھتا، تو گناہ گار نہیں، جیسا کہ مرقاۃ المفاتیح میں ہے:”المراد منه النهي التنزيهي ...
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: قضا کرنا لازم ہوگا ۔ (منحۃالخالق ، ج1، ص215، بیروت) فتاویٰ رضویہ میں ہے:” دس۱۰ دن سے کم میں ختم ہوا تو اُس سے صحبت جائز ہونے کےلئے دو۲ باتوں سے ...
درہم سے کم مقدار میں مذی لگی ہو تو نماز کا حکم
سوال: اگر کسی صاحب ترتیب شخص کے پائجامہ پر مختلف جگہ پر تھوڑی تھوڑی مذی لگ گئی جس کی کل مقدار ایک درہم سے کم بنتی ہے ، تو نماز پڑھتے وقت وہ اسے تبدیل کرنا بھول گیا اور اسی کو پہنے ہوئے چار نمازیں پڑھ لیں۔ان نمازوں کا کیا حکم شرعی ہوگا؟
جو مردہ قبر میں دفن ہی نہ ہوا، اسے عذاب قبر کیسے ہو گا؟
سوال: گناہ گار مسلمان کو قبر میں عذاب دیاجائے گا اور قبر اس کی پسلیاں توڑ پھوڑ دیتی ہے ۔اب کوئی شخص پانی میں ڈوب کے مر گیا یا جل گیا تو اسے قبر نصیب ہی نہ ہوئی، تو اب اسے عذاب کیسے دیا جائےگا؟؟