
مقیم شخص پندرہ دن سے کم قیام کی نیت کرلے، تو کیا مسافر ہوجائے گا؟
سوال: اگر مسافر نے کسی جگہ پورے 15 دن ٹھہرنے کی نیت کر لی لیکن اگر وہ چار دن بعد ہی اپنا ارادہ تبدیل کرلے کہ میں نے اب بجائے پندرہ دن کے ٹوٹل گیارہ دن ہی یہاں قیام کرنا ہے، تو اس صورت میں آئندہ سات دنوں کی نمازوں میں وہ شخص قصر کرے گا یا نہیں؟
مقیم موزوں پر مسح کی مدت پوری ہونے سے پہلے مسافر ہوگیا تو حکم
سوال: مقیم نمازی نےوضو کر کے چمڑے کے موزے پہنے اور وضو کیا، ابھی ان پر مسح کا وقت باقی تھا کہ وہ شرعی مسافر بن گیا، تو کیا اب وہ انہی موزوں پر مزیددو دن تک مسح کر سکتا ہے؟
پیر کا مختلف سلاسلِ طریقت میں بیعت کرنا
جواب: مخصوص سلسلے میں بیعت لینے کے علاوہ، وہ لوگوں کے حال کے موافق مختلف سلاسل میں بھی بیعت کرتے اور مختلف سلاسل کی ترویج واشاعت کیا کرتے تھے، مثلاً:حضرت ا...
عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی گندم کے ریٹ کا اعتبار کرتے ہوئے صدقہ فطر کرنسی کی صورت میں عید سے پہلے ادا کردیتا ہے اور گندم کا ریٹ عید والے دن طلوع صبح صادق سے قبل ہی بڑھ جاتا ہے تو کیا اس کا صدقہ فطر ادا ہو جائے گا یا جتنی کمی ہوئی اس کو پورا کرنا ہوگا ؟
مسافر زوال سے پہلے گھر پہنچ جائے، تو اُس دن کے روزے کا کیا حکم ہے؟
سوال: شرعی مسافر اگر ضحوی کبری سے پہلے اپنے وطن اصلی میں پہنچ جائے، اور اس نے صبح سے کچھ کھایا پیا بھی نہ ہو، تو کیا اس صورت میں مسافر پر اس دن کا روزہ رکھنا لازم ہوگا؟ یا اس صورت میں بھی اُسے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہوگی؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے۔
سودی انویسٹمنٹ اور پارٹنرشپ کا شرعی حکم
جواب: مخصوص مدت کے بعد اس کی اصل رقم مکمل واپس مل جائے گی تو اس سے یہ بات واضح ہے کہ یہ رقم بطور شرکت نہیں دی جارہی بلکہ بطور قرض دی جارہی ہے کیونکہ کسی کو ...
آرٹیفیشل پلکوں یا ابرو لگانے سے وضو اور غسل ہوجائیگا؟
جواب: مخصوص حصے میں باریک باریک سوراخ کرکے گرافٹس کو ابرو کے مطلوبہ حصے میں پیوند کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ بھی شرعاً جائز نہیں کیونکہ اپنے بالوں یا کسی دوسرے ا...
تھوڑا کام کرنے پر مزدور کو مزدوری ملے گی یا نہیں؟
سوال: ایک ملازم کو پانچ دن کے لیے دکان میں کام کرنے پر رکھا، وہ پہلے دن آیا اور کام کیا، لیکن پھر دوسرے دن سے نہیں آیا، تو اگر وہ ایک دن کام کرنے کے پیسے خود سے نہ مانگے تو کیا اسے اس دن کے پیسے دینا ضروری ہے؟
جواب: دن اپنے رشتہ داروں کو جنھیں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے کچھ روپیہ عیدی کا نام کر کے دیا اور انہوں نے عیدی ہی سمجھ کر لیا اور اس کے دل میں یہ نیّت تھی میں زکوٰ...