سرچ کریں

Displaying 381 to 390 out of 2535 results

381

زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم

سوال: کسی اسلامی بہن کی 27دسمبر 2006 کو شادی ہوئی ،اسے میکے اور سسرال کی طرف سے20تولہ زیورات ملے جو کہ اسی کی ملکیت میں کر دیے گئے تھے ،پھر فروری 2008میں 9گرام سونا تحفے میں ملا، پھر ستمبر 2010میں سارا سونا بیچ کر رہنے کے لئے پلاٹ خرید لیا ،اس دوران سونے کی زکوۃ ادا نہیں کی گئی تھی ،اب دریافت یہ کرنا ہے کہ اس اسلامی بہن پر سابقہ سالوں کی کتنی زکوۃ ہوگی ؟اس کے علاوہ اس اسلامی بہن کے پاس اور کوئی مال زکوۃ نہیں تھا۔

381
383

ٹیکسی یا رکشے والوں کا کرایہ طے نہ کرنا کیسا ؟

سوال: ہمارے یہاں ٹیکسی یا رکشہ والے بعض لوگ اس طرح کرایہ طے کرتے ہیں کہ جو مناسب ہو دے دینا یا جو مرضی ہو، خوشی سے دے دینا، ایسا کرنا کیسا؟

383
384

قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا

جواب: سلام جیسی خوش الحانی عطا ہوئی ہے۔ اس کو امام بخاری اورامام مسلم نے روایت کیا ہے اور مسلم شریف کی ایک روایت میں ہے کہ حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم ...

384
385

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: سلام ان نئے پیش آمدہ مسائل سے متعلق حکمِ شرعی سے مسلمانوں کو آگاہ کر رہے ہیں تاکہ مسلمان اپنی تجارت کو دائرہ حلال تک محدود رکھیں اور حرام سے بچیں۔ت...

385
386

قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟

جواب: سلام ابو الحسن على بن حسین سُغْدى حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 461ھ /1068ء)لکھتے ہیں:” أنواع الربا:وأما الربا فهو علی ثلاثة أوجه...

386
387

مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا

جواب: جواباً ارشادفرمایا : حرام حرام ، لانہ تعدی علی الوقف والقیم اقیم حافظ لامتلف(کیونکہ یہ وقف پر زیادتی ہے ، حالانکہ متولی کو بطورِ محافظ مقرر کیا جاتا...

387
388

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

جواب: سلام کی تعلیمات، بلکہ اسلام نے جن لوگوں کو وراثت سے جتنا جتنا حصہ دیا ہے، ان کو ان کا پورا حصہ دینا لازم ہے، ورنہ یہ ناحق کھانے والے اپنے پیٹوں میں جہ...

388
389

کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟

جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”شریعت کا حکم ایسا نہیں ہے، سارے مسلمان کسی کی بیوی کے جنازے کو کندھا لگائیں مگر اس کا شوہر کندھا نہ لگائے، یہ حکم کیسے ہو...

389