
دعائے حزب البحر کی فضیلت اور اجازت کا حکم
سوال: دعائے حزب البحر کیا ہے؟ اس کی فضیلت کیا ہے؟ اسے کرنے کےلیے اجازت کی ضرورت ہے یا نہیں؟
بچّے کی جنس معلوم کرنے کے لئے الٹراساؤنڈ کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچّے کی جنس (لڑکا ہے یا لڑکی) معلوم کرنے کے لئے الٹراساؤنڈ کروانا کیسا جبکہ الٹراساؤنڈ کرنے والی لیڈی ڈاکٹر ہے اور الٹراساؤنڈ میں ناف سے نیچے کا کچھ حصہ کھولنا بھی ضروری ہوتا ہے اور ڈاکٹر نے اس حصے پر ایک مخصوص دوائی بھی لگانی ہوتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ سفید رنگ کے چوہےپالتے ہیں اور انہیں پالنے کے لیے خریدتے بیچتے بھی ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟
سوال: مجھے قیمتی پتھر جمع کرنے کا شوق ہے، لہذا میرے پاس کافی مالیت کے قیمتی پتھر موجود ہیں ، میں نے ان پتھروں کو بیچنے کے لیے نہیں خریدا ،بلکہ صرف شوقیہ طور پر خریدا ہے،تو کیا مجھ پر ان کی زکوۃ لازم ہے؟
کسی انسان کو انسانی روپ میں فرشتہ کہنا کیسا؟
سوال: ایک شعر ہے: ”مجھے چھاؤں میں رکھا اور خود جلتے رہے دھوپ میں میں نے ایسے فرشتے کو دیکھا ہے انسان کے روپ میں“ اس شعر میں ممدوح (جس کی تعریف کی گئی ہے ،اس ) کو انسان کے روپ میں فرشتہ کہا گیا ہے تو کیا ایسا کہنا درست ہے؟
دوبہنوں کونکاح میں اکٹھے رکھنا
سوال: اگر کوئی بندہ قرآن وحدیث سمجھنے کے باوجود، دو بہنوں کو اپنے نکاح میں اکٹھے رکھتاہے ،رشتےدار اورمحلے والے اس بندے کی خوشی اور غمی میں شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں، اس مسئلہ کے بارے میں حکم شرع کیا ہے؟
کیاغریب سے مہنگا سودا خریدنا باعثِ ثواب ہے؟
سوال: غریب سے مہنگا سودا خریدنا بھی ثواب کا کام ہے؟
قعدہ اولیٰ میں بھولے سے کھڑے ہونے پر لوٹنے کا حکم کب ہے؟
سوال: اگر کوئی قعدہ اولی بھول کر کھڑا ہو جائے اگر کھڑے ہونے کے قریب ہے تو نہ لوٹے اور بیٹھنے کے قریب ہے تو لوٹ آئے۔ اس مسئلہ میں کھڑے ہونے کے قریب اور بیٹھنے کے قریب سے کون سی حالت مراد ہے؟
گروی رکھی ہوئی چیز سے نفع اٹھانا کیسا؟
سوال: زیدنے بکر کو کچھ لاکھ روپے قرض دے کر اس کا گھر تین سال کے لئے رہن پر لے لیا تین سال کے بعد بکر زید کی رقم لوٹا کر اپنا گھر واپس لے لے گا۔ اورتین سال تک اس مکان کا کرایہ زید حاصل کرے گا۔ آیا اس طرح کا معاملہ کرنا جائز ہے؟