سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 341 results

31

وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟

جواب: آبِ وضو بھی سب اعمال کے ساتھ تولا جائے گا۔ میں کہتا ہوں: آب وضو کے وزن کئے جانے سے یہ استدلال کیا گیا ہے کہ اسے پونچھنا مکروہ ہے جیسا کہ امام ترمذی نے...

31
32

بچے کا نام محمد خضر رکھنا

جواب: آب حیات پیا ہے۔۔۔ (2) رہنما، رہبر۔“ (فیروز اللغات، صفحہ 591، فیروز سنز، لاھور) محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم ص...

32
33

دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دینی طبقہ سیکولر و لبرل ازم کی مخالفت کس وجہ سے کرتا ہے، جبکہ سیکولر و جدت پسند طبقہ مذہب کو فرد کا نجی مسئلہ قرار دیتا ہے، شریعت اسلامیہ اس حوالے سے کیا فرماتی ہے؟

33
34

مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام

سوال: (1) مسجدِ بیت کیا ہے اور اس کی فضیلت کیا ہے ؟ (2) کیا عام مسجد کی طرح اس کا بھی فنائے مسجد ہوتا ہے اور اگر گھر میں پہلے مسجدِ بیت نہیں بنائی تھی ، اب بنائی ہے ، تو کیا اسے تبدیل کر سکتے ہیں ؟ (3) کیا عورت مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے ؟ سائل : عبد اللہ ( ریگل چوک ، کراچی )

34
35

نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام؟

جواب: آباد) امام قسطلانی نےلکھا کہ ابواسحاق ابراہیم بن الحاج فرماتے ہیں کہ ان کے شیخ الشیخ ابوالقاسم بن محمد نے فرمایا:’’ومما جرب من برکتہ ان من ام...

35
36

قعدۂ اخیرہ میں غلطی سے کھڑے ہوجائے تو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں امامِ مسجد ہوں، نمازِ عصر کی چوتھی رکعت میں قعدہ کے بجائے میں پورا کھڑا ہو گیا لیکن فوراً یاد آگیا اور خود ہی بیٹھ گیا،کسی نے لقمہ نہیں دیا تھا،سجدۂ سہو بھی کیا تھا۔کیا اس طرح نماز دُرست ہوگئی یا دوبارہ پڑھنا ضروری ہوگی؟ (سائل:حیدر علی، قاسم آباد سٹیزن کالونی، زم زم نگرحیدر آباد)

36
37

انیقہ اور مناہل نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب: آب‘‘۔ (قاموس الوحید، صفحہ 1718)(المنجد، ص 944،خزینہ علم وادب،لاہور) معنی کے اعتبار سے یہ دونوں نام درست ہیں ۔ان میں زیادہ بہتر"انیقہ"نام ہے کیونکہ...

37
38

نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام

جواب: آباد) امام قسطلانی نےلکھا کہ ابواسحاق ابراہیم بن الحاج فرماتے ہیں کہ ان کے شیخ الشیخ ابوالقاسم بن محمد نے فرمایا:’’ومما جرب من برکتہ ان من امسکہ...

38
39

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: زمائی کر رہے ہوتے ہیں؟ کیا ہر روز میڈیا کے ٹاک شوز میں صحافی ایک دوسرے کی عزت اچھالتے اور جملے بازی کرتے ہوئے مکروہ قسم کی بحث و مناظرے نہیں کر رہے ہو...

39
40

حیض و نفاس اور جنابت کی حالت میں اسلامی کتب کا پڑھنا چھونا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قراٰنِ پاک کے علاوہ دیگر اِسلامی کُتُب کو جنابت یا حیض ونفاس کی حالت میں پڑھنا اور انہیں چھونا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: محمد سعید،زم زم نگر حیدر آباد

40