
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: میراث کا سارا مال جمع کرکے کھاجاتے ہو اور مال سے بہت زیادہ محبت رکھتے ہو۔‘‘ (پارہ30 ،سورۃ الفجر،آیت 19،20) تفسیرصراط الجنان می...
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
سوال: زید واٹر سپلائی کے ادارے میں کام کرتا ہے، ایک جگہ پانی جمع کرنے کا ایک بڑا تالاب ہے، جس کے قریب ہی ناپاک و گندہ پانی بھی جمع ہوتا ہے، جو کہ تالاب کے پانی میں مل جایا کرتا ہے، جس سے اس پانی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، البتہ بو نہیں ہوتی، کیونکہ تالاب کا پانی بہت زیادہ ہے، لوگ اس پانی کو پینے کے لیے خریدتے ہیں، کیا اس پانی کو لوگوں کے لیے سپلائی کرنا درست ہے؟
آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟
سوال: آنکھ کا آپریشن ہوا ہے ڈاکٹر نے آنکھ میں پانی ڈالنے سے منع کیا ہے،یعنی ایک قطر ہ پانی بھی آنکھ میں نہ جائے۔ ایسی صورت میں فرض غسل کیسے کیا جائے؟
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: میراث میں عورت سے زیادہ حصہ ملنے کی حکمت بیان کرتے ہوئے مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”اس لیے کہ بیٹی کے ذمہ اپنا خرچ ہے نہ...
ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو، توزکوۃ کا حکم
جواب: جنس کا کوئی بھی مال( مثلاً چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت،پرائز بانڈ وغیرہ )موجودنہ ہو، توزکوٰۃ تب ہی فرض ہو گی کہ جب سونا وزن کے اعتبار سے ساڑھے سات ت...
مسجد کے لیے وقف کیا ہوا پلاٹ بیچ کر دوسری جگہ مسجد بنا سکتے ہیں؟
جواب: تبدیل کرنا، جائز نہیں، خواہ دوسری جگہ قیمت، حیثیت یا دیگر فوائد کے اعتبار سے اعلیٰ ہو ۔ اگر اس کی اجازت ہوتی ،تو آج لاکھوں مسجدیں تبدیل کردی جائیں کہ...
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: میراث سے حصہ پائے گی کہ رب کائنات نے میراث میں اولاد کا حق اپنی سچی کتاب قرآنِ پاک میں بیان فرمایا ہے، جوساری دنیا خواہ والدین کے عاق کہنے یا لکھنے سے...
پلاٹ کی رجسٹری کے نام پر مٹھائی لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم پلاٹ مکان وغیرہ فروخت کر دیتے ہیں اور رجسٹری بعد میں کرانے کا وعدہ کرتے ہیں پھر جب رجسٹری کرانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو ہم مٹھائی کے نام پر خریدار سے کچھ نہ کچھ رقم وصول کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے لئے مٹھائی کے نام پر یہ رقم وصول کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اگر کوئی رقم نہیں دیتا تو پھر رجسٹری میں ٹال مٹول کرتے ہیں اور مٹھائی کی رقم وصول ہونے کی صورت میں ہی رجسٹری کرا کے دیتے ہیں۔
نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی شوہر کی میراث پائے گی؟
سوال: کسی عورت کا نکاح ہوا لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ شوہر وفات پاگیا اوراس کے بعد عورت کا دوسری جگہ نکاح بھی ہوگیا، تو کیا اب یہ عورت اپنے پہلے شوہر کی میراث پائے گی؟
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: میراث،صفحہ11،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ،کراچی) مرحوم کاقرض ادا کرنےکی کس قدر اہمیت ہے، اِس کا اندازہ اِس حدیث پاک سے لگائیے، چنانچہ صحيح بخارى شریف میں...