سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 608 results

31

جو لوگ علمِ دین میں مشغول ہوں، کیا ان کو سلام کرنا گناہ ہے؟

جواب: اہمیت ہے،اس کے حصول کی اہمیت کو مد نظر رکھتےہوئے ،شریعت مطہرہ نے حدیث سننے ،سنانے اور علم دین کے حصول میں مشغول افراد کو سلام کرنےسے منع کرتے ہوئے اس...

31
32

والدین داڑھی رکھنے کی اجازت نہ دیں تو اولاد کے لیے کیا حکم ہے؟

سوال: زید کے والدین اسے داڑھی رکھنے کی اجازت نہیں دے رہے، ایسے میں اگر زید داڑھی رکھ لیتا ہے تو اسے اپنے والدین کی ناراضی کا قوی اندیشہ ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں زید کے لیے داڑھی رکھنے کا کیا حکم ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: فیضان طارق

32
33

وضو اور غسل میں داڑھی دھونے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ وضو اور غسل کے دوران داڑھی دھونے کا کیا حکم ہے؟

33
34

دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟

34
35

امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟

سوال: اگر جماعت کے انتظار میں موجود افراد خشخشی داڑھی والے ہوں، کسی ایک کی بھی پوری ایک مٹھی داڑھی نہ ہو اور امام صاحب کسی وجہ سے چھٹی پر ہوں ۔ تو ایسی صورت میں نماز کیسے ادا کی جائے؟

35
36

وصیت کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

سوال: کچھ لوگ اپنی زندگی میں کسی نیک کام سے متعلق وصیت کر جاتے ہیں کہ ان کے مرنے کے بعد ان کا مال فلاں نیک کام مثلا : مسجد مدرسے ، دینی طالبِ علم یا کسی غریب یتیم کی مدد میں خرچ کر دیا جائے ، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اسلام ہمیں اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ہی اپنے مال کے بارے میں کوئی وصیت کر جائیں کہ ہمارے فوت ہونے کے بعد ہمارا یہ مال کسی نیک کام میں یا صدقہ جاریہ کے طور پر خرچ کر دیا جائے ؟ اگر اسلام اس کی اجازت دیتا ہے، تو اس کی مقدار کیا ہے ؟ یعنی کس حد تک ہم اپنے مال سے وصیت کر سکتے ہیں ؟

36
37

نئے سال کی خوشی منانا کیسا ؟‎

جواب: اسلام میں قمری نظام الاوقات کو خاص اہمیت حاصل ہے،جس کا سال جنوری سے نہیں بلکہ محرم سے شروع ہوتا ہے ۔ اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں بارہ مہینوں کا تذکرہ ...

37
38

نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟

جواب: اسلام میں قمری نظام الاوقات کو خاص اہمیت حاصل ہے،جس کا سال جنوری سے نہیں، بلکہ محرم سے شروع ہوتا ہے ۔اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں بارہ مہینوں کا تذکرہ ...

38
39

رخسار کے بال ہمیشہ کے لئے ختم کروانا

سوال: داڑھی کی حد سے باہر رخسار کے اوپر جو بال آتے ہیں ، کیا انھیں لیزروغیرہ کے ذریعے ہمیشہ کے لیے یاعارضی طورپر ختم کروا سکتے ہیں؟

39
40

داڑھی صحیح نہ آرہی ہو، تو اس کوصحیح کرنے کے لئے شیو کرنے کا کیا حکم ہے

سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ اگر داڑھی صحیح طرح نہ آرہی ہو ، تو کیا داڑھی کو شیو کر سکتے ہیں تاکہ جب صحیح طرح آجائے ، تو مکمل سنت کے مطابق داڑھی رکھ لی جائے؟

40