سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 60 results

31

سینہ بند پہنے بغیرعورت کی نماز کا حکم

جواب: دوپٹہ ،کپڑے اتنے باریک بھی نہ ہوں ،کہ جس سے جسم اور بالوں کی رنگت ظاہر ہو،ورنہ نماز نہیں ہوگی ۔چنانچہ بہارِ شریعت میں ہے :’’ آزاد عورتوں اورخنثیٰ مشک...

31
33

قعدہ اور جلسہ میں دونوں پاؤں کھڑے کرکے بیٹھنے کا حکم

جواب: الٹا پاؤں بچھا کراس پر بیٹھےاورسیدھا پاؤں کھڑا کرکے اس کی انگلیاں قبلہ رُ و رکھے، لہذا بلا عذر سوال میں بیان کردہ طریقے کے مطابق بیٹھنا، سنت ...

33
34

نماز میں عورت کے بال نظر آرہے ہوں تو؟

جواب: دوپٹہ باریک ہونے کی وجہ سے چوتھائی کی مِقدار بالوں کی رَنگت ظاہر ہورہی ہے تو اس بِنا پر نماز نہ ہونے کی دو صورتیں ہیں:(1)اگرعورت نے نماز ہی اس حالت م...

34
35

بھاری لہنگا پہنے ہونے کی صورت میں دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا

سوال: دلہن نے جو لہنگا وغیرہ پہنا ہو وہ بہت ہیوی ہوتا ہے اور زیورات دوپٹہ وغیرہ بھی بہت ہیوی ہوتا ہے تو یہاں دلہن کے لیے کافی آزمائش ہوتی ہے تو کیا اس صورت میں وہ بیٹھ کر نمازیں پڑھ سکتی ہے؟ اس صورت میں اسے رخصت ہوگی؟

35
37

نماز کے دوران عورت کے بال ظاہر ہو رہے ہوں، تو نماز کا حکم

جواب: دوپٹہ ایسا باریک ہو جس سے بالوں یا گردن وغیرہ کی رنگت جھلکتی ہو تو اسے ڈبل کرنے سے کام چل جائے تو ڈبل کرے ورنہ خاص نماز کے لئے مناسب چادر کا اہتمام کی...

37
38

کاٹن کے باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟

جواب: دوپٹہ سے بالوں کی سیاہی نظر آتی ہو،یونہی مرد کے ناف سے لیکر گھٹنوں کے نیچے تک کے حصے کی رنگت جھلکتی ہو تو مرد و عورت دونوں کیلئے اس قدر باریک لباس پ...

38
39

عورت کا مخصوص ایام میں قاعدہ کو چھونا کیسا ؟

جواب: دوپٹہ کے آنچل یا پہنےہوئے دستانوں وغیرہ سے چھوئے، تو مکروہ بھی نہیں ہے۔ یادرہے ! قاعدے کے جن اسباق میں سورتیں یا چھوٹی چھوٹی آیتیں لکھی ہوں تو شر...

39
40

احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں نماز میں سجدہ کی ادائیگی کے دوران اگر لیڈیز کا اسکارف، یا دوپٹہ منہ پر لگ جائے تو کیا معاملہ ہوگا؟

40