سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 535 results

31

جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ہر سال اپنے ادارے میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کرتا ہوں، لیکن ہر سال میں بطور وکیل اجتماعی قربانی کرتا ہوں، جس کی وجہ سے رقم کا حساب رکھنا مشکل ہوتا ہے اور آخر میں باقی رقم بھی واپس کرنی ہوتی ہے، لہذا اس سال میں ”بیع سلم“ کے طریقے پر اجتماعی قربانی کا اہتمام کرنا چاہتا ہوں، یعنی جو بھی حصہ ڈالنا چاہے گا میں اسے کہوں گا کہ: آپ مجھے ایک حصے کے برابر رقم مثلاً:بیس ہزار روپے دے دیں، اس کے عوض میں چاند رات کو فلاں جنس، نوع ، عمر اور وزن کے جانور کا ساتواں حصہ آپ کے سپرد کر دوں گا، پھر آپ چاہیں، تو عید والے دن آپ کی طرف سے قربانی کر دوں گا، کیا میرا ایسا کرنا، جائز ہے؟

31
32

ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟

جواب: بیع استصناع کے زمرے میں آتا ہے ۔ اس کے جائز ہونے کی شرط یہ ہے کہ بنوائی جانے والی چیز کی جنس ، نوع اور وصف وغیرہ یوں بیان کر دیا جائے کہ جہالت باقی ...

32
33

خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ رؤیت“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟

33
34

قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟

جواب: بیع تام ہوجاتی ہے اور مشتری مبیع(خریدی ہوئی شے) کا مالک ہوجاتا ہے، اگرچہ اس نے ثمن مکمل ادا نہ کیا ہو، لہٰذا مکان یا دکان پر قبضہ کرنے کے بعد کرائ...

34
35

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت

جواب: بیع ناجائز و باطل ہوگی کہ ایسی چیز کو بیچا جو ابھی اس کی ملکیت میں نہیں ہے ،اسی طرح منقولی چیز کو خریدنے کے بعد قبضہ کرنے سے پہلے بیچنا بھی ناجائز ہوت...

35
36

خریداری میں رقم ایڈوانس دے کر سامان ایک سال بعد لینا... کیا یہ درست ہے؟

جواب: بیع سلم کے طورپرہواوراس سودے میں بیع سلم کی تمام شرائط کالحاظ رکھاجائےتو جائزہے،مگریہ ذہن میں رکھیں کہ بیع سلم کی ایک بھی شرط کی خلاف ورزی کی ،تو یہ س...

36
37

آن لائن شاپنگ کرتے وقت کارڈ پیمنٹ کرنا کیسا؟

جواب: بیع و ثمن کی مقدار وغیرہ کی تعیین ہوجائے (یعنی جو چیز بیچی جارہی ہے اس کی مکمل وضاحت کردی گئی ہے کہ وہ کس طرح کی ہوگی اور جس قیمت پر خریدی گئی وہ بھی ...

37
38

واپس لینے کی شرط پر کوئی چیز بیچنے کا شرعی حکم

جواب: بیع الوفاہےاوربیع الوفامیں فروخت کردہ چیزخریدارکے پاس رہن ہوتی ہے اوررہن کواستعمال کرنا،اس سے نفع حاصل کرناہے، جوسودہی کی صورت ہے اورگناہ ہےاورچونکہ س...

38
39

سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟

جواب: بیع الکالئ بالکالئ یا افتراق عن دین بدین لازم آئے گا ،جس سے حدیث پاک میں منع فرمایا گیا ہے اوراگر سونے چاندی کے زیور کا تبادلہ نوٹوں سے ہوگا، تو اس ص...

39
40

مسجد میں خرید و فروخت کا حکم؟ کر لی، تو کیا کفارہ دینا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ مسجد میں بیچی یا خریدی جانے والی شے لائے بغیر اگر خریدو فروخت کی جائے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اگر ناجائز ہو اور اس کے باوجود بھی کوئی مسجد میں سودا کرلے تو اس بیع کا کیا حکم ہے؟ اور کیا اس کی وجہ سے کوئی کفارہ ادا کرنا پڑے گا؟

40