
وضو کرنے کا وقت تو نہ ہو، تو بلا وضو نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم؟
جواب: تیمم کرکے جنازہ پڑھنا جائز ہے ۔خیال رہے فوت ہونے کا معنی یہ ہے کہ وضو کرنے کی وجہ سے ایک بھی تکبیر نہیں ملے گی ،اگر ایک تکبیر بھی مل سکتی ہے تو پھر تی...
فجر کے وقت وضو کے لیے وقت تنگ ہو تو تیمم کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی نماز فجر کے لئے ایسے وقت آنکھ کھلے کہ وضو کرنے میں وقت نکل جائے گا، تو کیا ایسی صورت میں وضو کی جگہ تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
تیمم کیا ہے اور کب کیا جاتا ہے؟
سوال: تیمم کیا ہے اور یہ کب کیا جاتا ہے؟
نمازجنازہ کے تیمم سے دوسری نمازپڑھنا کیسا؟
سوال: اگر نماز جنازہ پڑھنے کے لیے تیمم کیا تو کیا اس تیمم سے کوئی دوسری عبادت بھی کرسکتے ہیں جس کے لیے طہارت ضروری ہو؟
جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں اگر جمعہ کی نمازکے دوران وضو ٹوٹ جائے اور معلوم ہوکہ وضو کرکے واپس آنے تک امام صاحب سلام پھیر دیں گے ، تو کیا اس صورت میں تیمم کرکے جماعت میں شامل ہونے کی اجازت ہے ؟
سوال: پتھر سے تیمم ہوجاتا ہے، تو کیا ٹائل سے بھی تیمم ہو جاتا ہے؟
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
سوال: ایک شخص کو پانی کو چھونے کی وجہ سے مرگی کا دورہ پڑتا ہے اور بالخصوص فجر کی سردیوں میں تو بہت زیادہ ہوتی ہے اور اگر فوری دوا نہ لے تو بہت سخت دورہ پڑتا ہے، تو اس صورت میں کیا وہ شخص تیمم کر کے نماز پڑھ سکتا ہے؟
پانی سے الرجی ہو تو وضو کی جگہ تیمم کرنا کیسا؟
سوال: ایک خاتون کو سردیوں میں پانی سے الرجی ہے، اگر سردیوں میں پانی استعمال کریں، تو ان کے ہاتھ پاؤں کی انگلیاں سوج جاتی ہیں، ڈاکٹر نے پانی کا استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔ ایسی صورت میں کیا وہ تیمم کر کے نماز پڑھ سکتی ہیں؟
حیض ختم ہونے کے بعد کب تک شوہرہمسبتری کرسکتا ہے؟
جواب: تیمم کرنا ہو تو تیمم کرکے نماز بھی پڑھ لے،یا پھر نماز کا وہ وقت جس میں پاک ہوئی ختم ہوجائے،اگر وہ وقت اتنا کم تھا کہ غسل کرکے کپڑے پہن کر اللہ اکبر نہ...
پہلا نفاس چالیس دن سے پہلے رک جائے تو ہمبستری کرنا کیسا؟
جواب: تیمم ) عند العجز عن الماء(فتصلی)بالتیمم ۔۔۔ (او) ان ( تصیر صلاۃ دینا فی ذمتھا) وذلک بان یبقی من الوقت بعد الانقطاع مقدار الغسل والتحریمۃ فانہ یحکم بط...