
حیض دیرسے آتا ہوتو عدت کیسے ختم ہوگی ؟
سوال: جس عورت کو حیض آنے میں طویل عرصہ لگ جاتا ہو ،مثلا ایک ماہ یا دو ماہ،تو اس صورت میں بھی اس عورت کی عدت تین حیض ہی ہوگی یا تین ماہ میں عدت ختم ہوجائے گی؟
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: جس سے چاہے نکاح کے دیگر احکام و شرائط کو سامنے رکھتے ہوئے نکاح کر سکتی ہے اور یہ نکاح عورت کی رضامندی سے ہو گا، اسے مجبور نہیں کر سکتے۔ اب اگر عورت دو...
عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
جواب: جس کی مکمل تفصیل کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے۔ نفاس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے۔ جیسا کہ ترمذی شریف کی حدیثِ پاک میں حضرتِ سیدتنا ام سلمہ رضی ال...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: جس طہرمیں وطی کرچکاہے ،اس میں بھی طلاق دینے کی اجازت نہیں ،لہٰذاایسے طُہرمیں طلاق دی جائے کہ جس میں عورت سے وطی(صحبت)نہ کی ہو۔ لیکن اگرشوہرنے اسٹا...
حیض کی عادت چار دن ہو لیکن اب ہر ماہ خون دس دن سے زائد جاری رہے، تو حکم
سوال: اگرایک عورت کی حیض کی عادت چار دن مقرر ہےاور اب اسے ہر مہینے یہ معاملہ درپیش ہونا شروع ہو گیا ہے کہ خون دس دن سے اوپر نکل جاتا ہے یعنی کبھی11دن، کبھی12دن، کبھی13دن، تو اس کے حیض کے ایام چار ہی مانے جائیں گے یا زیادہ؟
حیض اور روزے سے متعلق ایک مسئلہ
جواب: نماز و روزہ کے منافی نہیں ہوتا،لہذا عورت کا روزہ بھی نہ ٹوٹا۔ تنویر الابصار ودرمختار میں ہے:’’(وأقل الطھر)بین الحیضتین أوالنفاس والحیض(خمسۃ عشر یو...
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
سوال: اگر کوئی عورت حج کی آخری فلائٹس میں حج کے لیے جا رہی ہو اور حج قِران یا حج تمتع کرنا چاہتی ہو، اور اُنہی دنوں میں اس کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتی ہے کہ حج کے بعد جب پاک ہو جائے، تو اُسی احرام میں عمرہ بعد میں کر لے؟دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت نے حج قران یا حج تمتع کی نیت کرلی ہو اور وہ جب مکہ پہنچے تو ناپاک ہو جس کی وجہ سے عمرہ نہ کرسکے، پھر وہ 7یا 8 ذوالحجہ کو پاک ہورہی ہو اور اب اُسے منیٰ جانا ہو، تو کیا ضروری ہے کہ عمرہ کر کے ہی جائے؟یا عمرہ کیے بغیر ارکان حج ادا کرلے اور پھر بعد میں عمرہ کرلے۔کیا ایسا ممکن ہے؟
مغرب یا عشا کے بعد حیض شروع ہوا، تو کیا یہ دن شامل ہوگا ؟
جواب: جس کی وجہ سے ان تین دن رات کی مقدار ۷۲ گھنٹے ہونا ضرور نہیں مگر عین طلوع سے طلوع اور غروب سے غروب تک ضرور ایک دن رات ہے ان کے ماسوا اگر اَور کسی وقت ش...
حیض کاخون دس دن سے زیادہ آئے توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگر حیض کے ایام دس دن سے بڑھ جائیں تو اس کے نماز و روزہ کے متعلق کیا حکم ہے ؟