
قادیانی، مرزائی کا جنازہ پڑھنا
جواب: جنازے میں شرکت حرام ، ان کو مسلمانوں جیساغسل و کفن دینا حرام ،اسی طرح جنازہ پڑھنا بھی حرام بلکہ کفر ہے۔ سیدی اعلیٰ حضرت، امام اہل سنت ،مجدددین وم...
دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟
سوال: کچھ دن قبل میرے ماموں کا انتقال ہوا، جب جنازہ گھر سے باہر لے جایا گیا تو ان کی بیوہ روتی ہوئی جنازے کے ساتھ ہی گھر سے باہر نکل گئیں اور تھوڑی دور تک جنازے کے ساتھ چلتی رہیں پھر انہیں گھر واپس لایا گیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ دورانِ عدت بیوہ کا جنازے کے ساتھ یوں گھر سے باہر نکلنا جائز تھا؟ نیز کیا گھر سے نکلنے کی بنا پر ان کی عدت ٹوٹ گئی؟اور اگر عدت ٹوٹ گئی ہے تو اب اس کا کفارہ کیا ہے؟
خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟
سوال: میں ایک جامع مسجد کا امام ہوں،کبھی کبھار خطبہ دیتے وقت چند لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئےآگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ جگہ بھی نہیں ہوتی اور وہ صفوں کے درمیان بیٹھ جاتے ہیں، ان کے اس فعل سے کئی لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اور خطبہ ادا کرنے اورسننے میں بھی تکلیف ہوتی ہے،اس وجہ سےبعض اوقات میں خطبہ کے دوران ہی ایسے اشخاص کو ٹوک دیتا ہوں کہ آگے نہ آئیں جہاں ہیں ،وہیں بیٹھ جائیں ۔ پوچھنا یہ ہےکہ کیا خطبہ کے دوران خطیب کواس طرح روکنے ٹوکنے کی اجازت ہے اور اس کی وجہ سےخطبہ دوبارہ سے تو نہیں پڑھنا پڑے گا ؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ خطبہ نماز کی طرح ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔
نماز جنازہ کے لیے کتنے افراد ہونا ضروری ہے؟
جواب: صفوں کا ذکر موجود ہے کہ جس مسلمان میت پر تین صفوں کے ساتھ نمازِ جنازہ ادا کی جائے تو اللہ عزوجل اُس مسلمان میت پر جنت کو واجب فرمادیتا ہے۔ چنانچ...
اجنبی مردکاعورت کی میت قبرمیں اتارنا
جواب: جنازے میں مزید یہ احتیاط بھی کی جائے گی کہ اس کے جنازے کی چارپائی کسی کپڑے سے چُھپی ہو ئی ہو اور سلیپ یا تختوں سے قبر بند ہونے تک اس کی قبر کو کسی چا...
جنازے کی چارپائی الٹی(یعنی سر کی جگہ پاؤں) رکھ کر جنازہ پڑھانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان، شرع متین اس مسئلے میں کہ جنازے کی ڈولی الٹی رکھ دی یعنی سر کی جگہ پاؤں اور پاؤں، سر کی جگہ اورنماز جنازہ پڑھادی، کیا اس طرح نماز جنازہ ادا ہوگئی؟
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: صفوں کے درمیان یا بلا حائل پیچھے کھڑے ہوکر نہ پڑھیں۔ فجر کے علاوہ دیگر سنتوں کے جماعت سے قبل پڑھنے کا حکم فتاوی عالمگیری اور درمختار میں ہے: ”و ...
باجماعت نماز میں وضو ٹوٹ جائے توصف سے کیسے نکلے؟
جواب: صفوں کےآگے سے گزرتا ہوا چلاجائے یا صفوں کوچیرتا ہواپیچھے چلا جائے ، اور اس صورت میں نمازی کے آگے سے گزرنا نہیں کہلائے گا کیونکہ امام کا سترہ ،مقت...
جماعت میں دوسرے فلور پر صف خالی ہو تے ہوئے تیسرے فلور پر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: اگر جماعت سے نماز پڑھی جارہی ہے اور دوسرے فلور پر 1 یا 2 صفوں کی جگہ خالی ہے اس کو چھوڑ کر اگر تیسرے فلور پر نماز پڑھی تو کیا نماز ہوجائے گی؟