
حدیث آگے پہنچانے کی فضیلت اور اس کی وضاحت
سوال: ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ اللہ پاک اس شخص کو تر و تازہ رکھے جو حدیث سنے،اسے یاد رکھے اور اسے آگے پہنچائے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس حدیث پاک کی شرح کیا ہے؟اور یہ بشارت دنیا میں حاصل ہو گی یا آخرت میں؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔
انار سے متعلق ایک روایت کی تحقیق
سوال: میں نے ایک پوسٹ دیکھی ، جس میں ایک حدیث پاک ان الفاظ کے ساتھ درج ہے’’انار کو اس کے اندرونی چھلکوں سمیت کھاؤ ،کیونکہ یہ معدہ کی صفائی کرتا ہے‘‘ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟ اس کا حوالہ عنایت فرما دیں۔
سوال: ایک کلپ سنا کہ جس میں کوئی شخص ایک حدیث بیان کر رہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : جس کی بیوی بداخلاق ہو اور وہ اسے طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اس حوالے سے چند سوالات ہیں : (1)کیا یہ حدیث پاک ثابت ہے ؟ (2)اور اگر ثابت ہے، توکیا واقعی ایسے شخص کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی ؟ اس کاصحیح مفہوم بیان کر دیجئے۔ (3)کیا بداخلاق بیوی کو طلاق دینا ضروری ہے؟ اگر اسے طلاق نہ دی ، توبندہ گنہگار ہو گا؟
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: حدیث میں وارد امر کو استحباب پر محمول کیا ہے اور یہ بھی بیان کیا ہے کہ اس عمل پر صراحتا مواظبت منقول نہیں ہے۔ مکروہ تنزیہی ہونے کی صراحت پر نصوص: ...
جواب: حدیث میں بیان کردہ سات اجزاء کاذکر کیا اور پھر لکھا: ”۔۔۔۔۔۔اور علامہ قاضی بدیع خوارزمی صاحب غنیہ الفقہاء وعلامہ شمس الدین محمد قہستانی شارح نقایہ وع...
نذر و منت ماننے کا حکم، کیا منت ماننے سے حدیث پاک میں منع کیا گیا ہے ؟
سوال: نذر یعنی منت ماننا جائز نہیں؟ میں نے ایک حدیث پاک پڑھی کہ نذر نہ مانا کرو،نذر تقدیر کو نہیں ٹالتی، اس کے ذریعے تو کنجوس سے مال نکلوایا جاتا ہے۔اس حدیث کے مطابق تو ایسا لگتا ہے کہ نذر ماننا جائز نہیں،برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا
سوال: اللہ تعالیٰ کے لیے’’ یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ‘‘ کے الفاظ بول سکتے ہیں اور کیا ’’ اَلْمُسَخِّرُ ‘‘اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے ، حدیث پاک میں بیان کر دہ ننانوے ناموں میں تو یہ موجود نہیں ہے ؟
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
جواب: حدیث پاک میں یہ بیان فرمائی ہے کہ یہ صدقاتِ واجبہ مال کا مَیل ہیں۔ بنوہاشم چونکہ عزت وتکریم کے لائق ہیں اس لئے لوگوں کے مال کا میل ان کیلئے حلال نہیں...
جواب: حدیث پاک میں اُلٹی کرکےاُسے چاٹ لینے سے تعبیرکیاگیا ہے۔ اوراگرہبہ کی واپسی سے کوئی مانع(رکاوٹ) موجودہوتوہبہ کی واپسی نہیں ہوسکتی،اسی طرح اگرنہ قاض...
جواب: حدیث پاک کی روشنی میں حدیث پاک میں ہے: ”عن السائب بن أبي السائب : أنه كان شريك النبي صلى الله عليه و سلم في أول الإسلام في التجارة فلما كان يوم ا...