
جواب: حرمت کی کوئی اور وجہ مثلاً رضاعت یا مصاہرت وغیرہ نہ ہو ، تو چچا کے فوت ہونے پر عدت کے بعد چچی سے نکاح ہوسکتا ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں۔...
بیوی کی بیٹی سے شادی کرنے کا حکم
جواب: حرمت صرف وطی ہے اور حاصلِ آیتِ کریمہ یہ کہ جس عورت سے تم نے کسی طرح صحبت کی، اگرچہ بلانکاح اگرچہ بروجہ حرام، اس کی بیٹی تم پر حرام ہوگئی۔“(فتاوی رضوی...
زانی اور زانیہ کی اولاد کا باہم نکاح
جواب: حرمت کی کوئی اور وجہ نہ ہو۔ بحر الرائق میں ہے”أراد بحرمة المصاهرة الحرمات الأربع: حرمة المرأة على أصول الزاني وفروعه نسبا ورضاعا وحرمة أصولها وفرو...
نانا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: حرمت کی کوئی اور وجہ مثلاً رضاعت یا مصاہرت وغیرہ نہ ہو کیونکہ آپ کی بیوی کا باپ،آپ کے بیٹے کا نانا ہے اور اس کا بھائی اگرچہ عرفی نانا ہے لیکن ح...
اپنی ماں کے سگے ماموں کی بیٹی سے نکاح
جواب: حرمت کی کوئی اور وجہ(مثلاً رضاعت یا مصاہرت) نہ پائی جا رہی ہو کیونکہ قرآن پاک میں اللہ رب العالمین نےجن محرمات کا ذکر فرمایا، ان میں اپنی والدہ کے...
تایا کی بیٹی یا نواسی سے نکاح کا حکم
جواب: حرمت کی کوئی اور وجہ مثلاً مصاہرت ، رضاعت وغیرہ قائم نہ ہو، کیونکہ قرآن عظیم میں جن عورتوں سے نکاح حرام قرار دیا گیا ہے ان کو واضح طور پر بیان کردی...
بھائی کے پوتے کی شادی دوسرے بھائی کی بیٹی سے کرنا
جواب: حرمت کے رشتے ذکرکرنے کے بعد ارشادفرماتاہے :( وَاُحِلَّ لَکُم مَّا وَرَآءَ ذٰلِکُمْ ) ترجمہ کنزالایمان : اور اُن کے سوا جو رہیں وہ تمہیں حلال ہیں ۔‘...
کیا مرد اپنی محرم عورتوں کو مہندی لگا سکتا ہے؟
جواب: حرمت نسب سے ہو یا سبب سے مثلاً رضاعت یا مصاہرت۔۔۔ محارم کے جن اعضا کی طرف نظر کرسکتا ہے ان کو چھو بھی سکتا ہے، جبکہ دونوں میں سے کسی کی شہوت کا اندیشہ...
والدہ کے ماموں کی بیٹی یعنی والدہ کی کزن سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: حرمت مثلاً مصاہرت یا رضاعت موجود نہ ہو، کیونکہ شریعتِ مطہرہ میں جن عورتوں سےنکاح حرام قرار دیا گیا ہے، اُن میں والدہ کے ماموں کی بیٹی شامل نہیں، نیز و...
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
سوال: دو خالہ زاد کزن لڑکا لڑکی دونوں کو بچپن میں مدتِ رضاعت کے اندر نانی نے ایک بار اپنا دودھ پلا دیا، تو اب وہ شادی کرنا چاہتے ہیں کیا اب ان دونوں کی شادی ہو سکتی ہے کیونکہ حدیث مبارکہ میں بھی ہے کہ ایک بار چوسنے یا دو بار چوسنے سے یا پستان کو ایک یا دو بار منہ میں داخل کرنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی تو کیا اب دونوں خالہ زاد کزنز کی شادی ہو سکتی ہے جواب ارشاد فرما دیں ؟