سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 230 results

31

بڑی مکڑی و بچھو کی خرید وفروخت کا حکم

جواب: حشرات الارض مثلاًمکڑی ، بچھو وغیرہ کی خرید و فروخت کرنا جائز نہیں ۔ بہارِ شریعت میں ہے :’’ مچھلی کے سوا پانی کے تمام جانور مینڈک ، کیکڑا وغیرہ اور...

31
32

سانڈاکھانے کاکیاحکم ہے؟

جواب: حشرات الارض میں سے ہے اورگوہ کی قسم سے ہے ۔اوراحناف کے نزدیک تمام حشرات الارض بشمول گوہ ،حرام ہیں ۔ لہذا احناف کے نزدیک سانڈاکھاناجائزنہیں ہے ۔چنانچہ...

32
33

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس ملک میں رہتا ہوں، وہاں پر ہیلتھ انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا لازمی ہے،کیا ایسی صورت میں مجھے انشورنس کروانے کی اجازت ہے؟ اور ایسی صورت میں اگر میری گاڑی کو کچھ نقصان پہنچتا ہے تو کیا میں اپنی گاڑی کو انشورنس سے رپئیر کرواسکتا ہوں، یونہی اگر میں بیمار ہوتا ہوں، تو کیا میں انشورنس سے اپنی بیماری کا علاج کرواسکتا ہوں، جبکہ ایسی جگہیں اور ہسپتا ل موجود ہیں جہاں بغیر انشورنس کے بھی گاڑی کا کام اور اپنی بیماری کا علاج کروایا جاسکتا ہے۔

33
34

بدگمانی کا گناہ اور اس کا علاج

سوال: انسان کسی کی تعریف سنے اور اس کے دل میں فوراً بد گمانی پیدا ہو ہر اچھے انسان کے لیے تو اس کا کیا علاج کیا جائے اور اس کا کیا حکم ہے؟

34
35

بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟

جواب: الارض،جلد1، صفحہ432 ،مطبوعہ لاھور) مزید حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’من اخذ شیٔاًمن الارض بغیر حقہ،خسف بہ یوم القیٰمۃ الی سبع ارضین‘...

35
36

تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟

جواب: حشرات الارض پاک ہیں، مگر علت ِ خبث کی بنیاد پراُن کا کھانا حرام ہے۔ ذیل میں چند چیزیں پڑھیے کہ جو خود پاک ہیں، مگر اُن کا کھانا حرام ہے: (1)مہلک...

36
37

سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات

جواب: الارض و قال الخطابی کانوا فی الجاھلیۃ یعتقدون ان الکسوف یوجب حدوث تغیر فی الارض من موت و ضرر فاعلم النبی صلی اللہٰ علیہ وسلم انہ اعتقاد باطل و ان الشم...

37
38

کیڑے مکوڑے پانی کی ٹینکی میں گر جائیں تو پانی کا حکم

جواب: حشرات الارض میں بہتاخون نہیں ہوتا، اگر وہ پانی میں گر جائیں ، تووہ پانی ناپاک نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر مکوڑا پانی کی ٹینکی میں گر جائ...

38
39

ہاتھ پر کٹ لگ جائے تومہندی لگانا

سوال: بعض اوقات کام کرتے ہوئے ہاتھوں پر کٹ لگ جاتے ہیں ۔ کیا اس کے علاج کےلیے ہاتھوں پر مہندی لگا سکتے ہیں ؟

39
40

کیکڑے کا سوپ پینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مجھے دمہ کا مرض ہے اور اس کے علاج کے لیے ایک حکیم صاحب نے کہا ہے کہ آپ کیکڑا استعمال کریں ،اس کا سوپ پیا کریں آپ کے لیے مفید ہے، تو اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیکڑا استعمال کرنا کیسا ہے ؟

40