
جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم
سوال: حلال جانور کے پھیپھڑے کھانا کیسا؟
فجر کی نماز پڑھ کرسونے کے حوالے سے تفصیل و وضاحت
سوال: جو روایات میں بیان کیا گیا کہ فجر پڑھ کر سونا باعث رزق میں تنگی ہوتی ہے ، مطلب رزق میں کمی و بے برکتی ہوتی ہے ، اس کی صحیح تشریح کیا ہے ؟ جب summer کے مہینے آتے ہیں ، تو فجر بہت جلدی ہو جاتی ہے اور اٹھنے کے 3،4 گھنٹے بعد بندے کا کام شروع ہوتا ہے ، تو اگر وہ اس دوران کام کے وقت سے پہلے سوئے گا ، تو بے برکتی ہوتی ہے۔ اس کی وضاحت مل جائے ؟
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم
جواب: رزق تقسیم فرماتا ہے، لہذا اس وقت میں سونے والا غفلت کرنے والوں میں سےہوجاتا ہے۔البتہ اگر کسی کو کوئی عذر ہو، مثلا ً: بیمار ہے یا بدن کے موافق نیند پو...
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)بٹیر،تیتر،ہدہد،مرغی،بطخ،کبوتر،چڑیا،بگلا،مرغابی،بلبل،مور،ابابیل، شترمرغ،فاختہ،مینا،طوطا کے بارے میں حکم شرعی واضح فرما دیں کہ ان میں سے کون سے پرندے حلال ہیں اور کون سے حرام ہیں؟ (2)اور خرگوش کےحلال یا حرام ہونےبارے میں حکم شرعی کیا ہے؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)
قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
سوال: اگر بچھڑا کسی بیماری کے سبب مرنے کے قریب ہوجائے، اسے ذبح کیا جائے تو اس میں زندہ ہونے کی کوئی علامت نہ ہو سوائے اس کے کہ اُس کا خون بہہ گیا ہو؟ تو کیا اس صورت میں وہ بچھڑا حلال ہوگا؟
تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب حرام کیوں؟
سوال: ایک جگہ کسی کہنے والے کو سنا کہ ”جب تمباکو اور نسوار حلال ہے، تو الکوحل والا مشروب پینا کیوں حرام ہے؟ کیونکہ اصل حرام چیز شراب ہے، جبکہ فی زمانہ ”الکوحل“ہے اور الکوحل شراب نہیں ہوتی۔ ہم بہت سی چیزوں میں الکوحل استعمال کرتے ہیں، تو جب اُس کا استعمال جائز ہے، تو اُس کا معمولی مقدار میں پینا بھی جائز ہے، جب تک دماغ پر اثر نہ پڑے۔ “ کیا یہ گفتگو کرنے والا اپنی جگہ درست ہے؟
گولی سے مرنے والے جانور کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ اگر کسی حلال جانورکو چھری سے ذبح کی بجائےاس طرح گولی کے ذریعے مارا جائے کہ گولی چلانے سے پہلےتکبیر پڑھ لی جائے، تو کیا وہ جانور حلال ہوگا؟ سائل: محمد شاہد
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: رزق کے دروازے کھولتا ہے کہ جہاں اُس کے وہم اور خیال کی رسائی تک نہیں ہوتی، چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ مَنْ یَّتَّقِ اللّٰهَ یَجْعَلْ لَّ...
جانور حلال کرنے کے لیے کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟
سوال: چھوٹے یا بڑے جانور کو حلال کرنے کے لیے اُس کی کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ تین رگیں ہوتی ہیں وہ کٹ جائیں تو جانور حلال ہوجاتا ہے۔ شریعت اس متعلق ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟