
جانور حلال کرنے کے لیے کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟
جواب: ذبح میں کاٹی جانے والی چاروں رگوں کے نام یہ ہیں: (1) حلقوم: سانس والی نالی۔ (2) مُری: جس نالی سے کھانا پانی اترتا ہے۔ (3،4) ودجین: خون والی دو ...
بوقت ذبح گائے کے پیٹ سے نکلنے والے بچے کو ذبح کرنا
سوال: بوقت ذبح گائے کے پیٹ سے زندہ بچہ نکلا تو لوگ کہتے ہیں کہ اس کا گوشت کھانا حرام ہے، بعض کہتے ہیں کہ جب تک گھاس نہ کھا لے اس وقت تک ذبح نہیں کر سکتے ، اس بارے میں کچھ رہنمائی فرما دیں؟
جانور ذبح کرتے ہوئے تکبیر کے بعد کلام کیا اور پھر تکبیر نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ایک شخص نے جانور ذبح کرنے کےلیے بسم اللہ، اللہ اکبر پڑھا اس کے بعد کہنے لگا کہ ”جانور ہل رہا ہے اسے ٹھیک سے پکڑو“یہ کہنے کے بعد اس نے دوبارہ بسم اللہ ،اللہ اکبر پڑھے بغیر جانور ذبح کردیا ،کیا وہ جانور حلال ہو گیا؟
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے مچھلی والا برگر اور چپس کھانے کا حکم
جواب: ذبح شرط نہیں،اورنہ ہی مسلمان سے خریدنا ضروری ہے۔ ہاں!اگرفش کابرگربھی وہیں بناتے ہوں جہاں حرام گوشت والا برگر بناتے ہوں اورحرام گوشت والابرگربنانے کے س...
سوال: میں نے سنا ہے کہ ذبح کی دو قسمیں ہیں ایک ذبح اختیاری اور دوسرا مجھے یاد نہیں۔ آپ ان دونوں کی تفصیل سے مجھے آگاہ کر دیں ؟
سوال: جانور کو بسم اللہ پڑھ کر الیکٹرک چھری سے ذبح کیا تو وہ حلال ہو گایانہیں؟الکیٹرک چھری کااندازیہ ہے کہ اس کے پیچھے والاحصہ استری کی مثل ہے اورآگے اس کے چھری لگی ہوئی ہے ،جب اس کاسوئچ بجلی میں لگاتے ہیں توچھری چلناشروع ہوجاتی ہے اوروہ خودجانورذبح کرتی ہے ،کسی انسان کی طاقت اس میں شامل نہیں ہوتی ۔
ذبح کے وقت ذبح کی دعا نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر ذبح کرتے وقت صرف بسم اللہ اللہ اکبر پڑھا، ذبح کی دعا یعنی انی وجھت الخ نہیں پڑھی، تو کیا حکم ہے؟
بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: ذبح کرنا فرض ہو، لیکن وہ ذبح کیے بغیر مر جائے، جبکہ مچھلی کو ذبح کرنا فرض نہیں، کیونکہ حدیث پاک میں دو مُردوں یعنی مچھلی اور ٹِڈی کو ذبح کیے بغیر کھا...
قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔
دم میں کونسا جانور ذبح کریں اور کہاں؟
سوال: دم میں کون سا جانور ذبح کیا جا تا ہے اور اسے کہاں ذبح کرنا ہے؟