سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 157 results

31

دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کہاں سے شروع کرے؟

جواب: رکن میں وضو ٹوٹا تھا اس کا اعادہ کرنا ہوگا اصطلاحِ شرع میں اس کو بنا کہتے ہیں۔مگر افضل یہ ہے کہ دوبارہ نئے سرے سے نماز پڑھے اس کو استیناف کہتے ہیں۔ ...

31
32

پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟

سوال: فی زمانہ پلاٹس کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہے جس کی چند صورتوں سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے : 1. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ ہمارے پاس اتنی ایکڑ زمین موجود ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ جاری کر دیا کہ یہاں روڈ، یہاں پلاٹ ہیں ،پلاٹ کے باقاعدہ نمبر بھی جاری کر دیے ،مگر ابھی وہاں کھیت یا کوئی اور چیز ہے ، فزیکلی طور پر باقاعدہ کٹِنگ یا مارکنگ نہیں کی گئی کہ کون سا پلاٹ نمبر کہاں ہے ؟ مگر نقشے میں سب کچھ موجود ہے ،اس نقشے کے مطابق ہی کالونی میں کام ہوگا ، نیز پلاٹ کی قیمت بھی گز یا مرلے کے حساب سے متعین ہے تو ایسا متعین پلاٹ خریدنا، جائز ہے، جبکہ مارکنگ نہیں کی ہوئی ؟ 2. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں علاقے میں فلاں نمبر متعین پلاٹ دیا جائے گا، مگر وہاں بجلی ، پانی ، گیس ، سیوریج وغیرہ بنیادی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں رہائش اختیار کرنا بہت مشکل ہے۔ یا جو پلاٹ خریدا ، وہ متعین ہے اور وہاں رہائشی سہولیات بھی موجود ہیں ،مگر فی الحال وہ جگہ باقاعدہ آباد نہیں ہوئی ۔ اس سوسائٹی کی طرف سے اس کے علاوہ کوئی ایسی شرط نہیں جس کو خرید و فروخت میں ناجائز کہا جا سکے ۔ صرف یہ ایک پہلو ہے جس سے یہ لگ رہا ہے کہ غیر آباد اور بنجر زمین کو خریدنے پر کوئی شرعی رکاوٹ تو نہیں ہوگی ؟ 3. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں ایریا ہے ، اس میں سے کوئی ایک پلاٹ آپ کو ملے گا یعنی ایک حد تک تو واضح ہو گیا کہ علاقہ کون سا ہے، مگر اس پلاٹ کی تعیین نہیں کہ پلاٹ نمبر کون سا ہو گا؟ کس جگہ ہوگا؟کچھ مہینے یا سال گزرنے کے بعد ہر ایک کا پلاٹ نمبر دے دیا جاتا ہے ۔ 4. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ آپ کو اتنی رقم میں پلاٹ دیں گے ،مگر ان کی مقرر کردہ کالونی کی جگہ ، پلاٹ کی قیمت ، خریدنے والوں کی تعداد وغیرہ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس اتنے پلاٹ موجود ہی نہیں۔پلاٹ خریدنے کی صورت میں کوئی معین جگہ بھی نہیں بتائی جاتی، بلکہ صرف ایک فائل دے دی جاتی ہے ۔ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بعض لوگوں کو باقاعدہ پلاٹ دے دیا جاتا ہے، جبکہ بعض لوگوں کو جھوٹے آسرے دیے جاتے ہیں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورتوں میں پلاٹ خریدنے کے شرعی احکام کیا ہوں گے؟

32
33

چھوٹے بچے نے نماز کے دوران عورت کا دوپٹہ کھینچ دیا تو نماز کا حکم؟

جواب: رکن کی مقدار سے پہلے صحیح کر لیا جائے تو نماز فاسد نہیں ہوتی۔ نوٹ: عورت کے سر پر موجود اور سر سے لٹکنے والے بال دو الگ الگ عضوہیں اس لیے لٹکنے وا...

33
34

نماز میں تین بار کھجانا

سوال: نمازمیں ایک رکن میں دودفعہ سے زیادہ ہاتھ اٹھایاجائے، توعملِ کثیرشمارہوتاہے اورنمازفاسدہوجاتی ہے ،سوال یہ ہے کہ اگرایک مرتبہ ہاتھ اپنی جگہ سے اٹھاکرجسم کے تین مختلف حصوں پراسے استعمال کرلے ، مثلا:سرپر،پھروہاں سے اٹھاکربازوپر،پھروہاں سے اٹھاکررانوں پراوراس کے بعداپنی جگہ جہاں اس رکن میں ہاتھ رکھنامطلوب ہے، رکھ لے توکیاایسی صورت میں اس کی نمازفاسدہوجائے گی ؟

34
35

نماز کی مختلف رکعتوں میں خارش کرنا

جواب: رکن میں تین بار خارش وغیرہ کےلیے ہاتھ اٹھانا عمل کثیر کہلاتاہے، دو الگ الگ ارکان میں تین باریاایک رکن میں ایک یا دو بارہاتھ اٹھانا عمل کثیر نہیں ہے۔...

35
36

امام قصداً دو رکوع کرکے سجدہ سہو کرلے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: رکن میں پہنچ جانے کے بعد علم ہوتا تو وہ رکوع کرکے امام صاحب کے ساتھ اگلے رکن میں جا ملتے، یوں ان کی نماز درست ہوجاتی،لیکن امام صاحب نے رکوع کرنے کے ...

36
37

سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم

جواب: رکن من ارکان الصلاۃ بل تکون ناقصۃ لترک الواجب“ترجمہ:سجدہ تلاوت چھوٹ جانے والے شخص کی نماز فاسِد نہیں ہو گی، کیونکہ اُس پر نماز کے ارکان میں سے کوئی رک...

37
38

نماز میں عمامہ یا ٹوپی صحیح کرنے کا حکم

جواب: رکن(مثلاقیام یارکوع یاسجدہ) میں دوسے زیادہ بارہاتھ استعمال نہ کیاجائےکہ ایک ہی رکن میں دوسے زیادہ بارہاتھ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ علامہ ا...

38
39

اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟

جواب: رکن الطلاق،ج04،ص423،مطبوعہ کوئٹہ) بائن طلاق کے گناہ ہونے کے حوالے سے ردالمحتارمیں ہے:’’فالواحدة البائنة بدعية في ظاهر الرواية ‘‘ترجمہ:پس ایک بائنہ...

39
40

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟

جواب: رکن نہیں ہے، اس کے ترک سے نماز فاسد نہیں ہو گی اور اس کا اعادہ کرنا اولیٰ ہے ۔ اور شرح التحریرمیں فرمایا : کیا اعادہ واجب ہوگا؟ اصول فخر الاسلام کے کئ...

40