سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 4589 results

31

ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بیٹے کا نام ارحم رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔

31
32

محمدعلی نام رکھنا کیسا؟

جواب: رےاور بے معنی ناموں سے بہر صورت اجتناب ضروری ہے ۔ محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فر...

32
33

گردن کے دو پٹھوں کا حکم

جواب: رے میں تو حرمت مسلم ہے۔ اور باقی اشیاء کے بارے میں خبث ثابت ہونے کے بعد ہی حرمت ثابت ہو سکتی ہے۔ (طوالع الانوار شرح درمختار، كتاب الكراهية، مخطوط...

33
34

تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا

جواب: رے،تو اُس کی نماز بلاکراہت درست ہوجائے گی۔ تکبیرِ تحریمہ درست ہونے کی وجہ یہ ہے کہ جب ایک غیرِ عاجز شخص عربی زبان کے علاوہ کسی دوسری زبا ن میں الفاظِ ...

34
35

نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا

جواب: رےبلکہ تیسری کے لیے کھڑاہوجائے تو اس سے واضح ہوگا کہ دوسری رکعت کا قعدہ نماز سے نکلنے کے لیے نہیں تھا، اس لیے وہ قعدہ اخیرہ شمار نہیں ہوگا۔ لیکن...

35
36

ازیان،فرزان،ارزان اور ذہان نام رکھنا کیسا ؟

سوال: ہمارے ہاں لڑکے کی ولادت ہوئی ہے، ہم مندرجہ ذیل ناموں میں سےکوئی نام رکھنا چاہتے ہیں” ازیان،فرزان، ارزان،ذہان“ تو کیا یہ نام ٹھیک ہیں اور ان میں سے کونسا نام رکھ سکتے ہیں؟

36
37

امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کل مغرب کی نمازمیں امام صاحب نے جب ایک طرف سلام پھیرا، تو میں نے اسی سلام کے دوران تکبیر تحریمہ کہہ کر امام صاحب کی اقتدا کر لی اور امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کےبعد نماز مکمل کر لی، مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا میری نماز ہو گئی یا نئے سرے سے دوبارہ پڑھنی ہو گی؟

37
38

غنی نام کا مطلب غنی نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: رے اللہ تعالیٰ کے وہ نام ہیں، جو اس کے ساتھ خاص ہیں ،مثلاً رحمٰن، سبحان، قدوس وغیرہ ،ان میں سےجب کوئی نام انسان کے لیے رکھا جائے ،تو اس کی طرف لفظِ...

38
39

وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟

جواب: رے لیے بہتر ہے، اگر تم جانو۔‘‘(پارہ28،سورۃ الجمعہ،آیت09) مذکورہ آیت کی تفسیر میں صدر الافاضل سید نعیم الدین مرادآبادی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :’’اذ...

39
40

یحیی نام کا مطلب اور یحیی نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب: رے ہونے کی وجہ سے شخصیت پراثرپڑتاہے۔ محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولد ...

40