
سوال: (1)جوزمین ٹھیکےپردی گئی ہواوراس کاسالانہ ٹھیکہ نقدی کی صورت میں زمیندارکو ملتا ہے ، تو اس زمین کی پیداوارپرعشرکسان دےگایا زمین کامالک اداکرےگا؟ (2)اگرسال میں دومرتبہ فصل ہوئی ،تو کیادونوں بارعشراداکرناہوگا؟ (3)فصل سے کچھ دالوں وغیرہ کوگھرمیں استعمال کےلیےرکھ کربقیہ کوبیچ دیاجاتاہے، تو کیاصرف بیچی جانےوالی فصل پرعشر لازم ہوگا؟یا جوگھرکےلیےرکھ لی ہو ، اس پربھی عشردیناہوگا؟
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
سوال: عورت کی ميت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنے کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ایسا کر سکتے ہیں ، چاہے زمین کی نرمی وغیرہ کی وجہ سے اس کی ضرورت ہو یا نہ ہو ؟
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
جواب: زمین پر دستر خوان بچھا کر کھانا کھانا ہمارے آقا ، حضرت محمد مصطفی ٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، لہذا جہاں تک ممکن ہوزمین پر دستر خوان بچھا کر کھانا...
بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟
سوال: (1)ہمارے علاقے میں بھائی اپنی بہنوں کو مانگنے کے باوجود والدین کی وراثت سے حصہ نہیں دیتے،ان کا یہ فعل کیسا ہے؟ (2)عورت کا اپنے فوت شدہ والدین کی وراثت سے جو حصہ بنتا ہے،جیسے زمین میں،تو کیا وہ اسے بیچ کر عمرہ کر سکتی ہے؟بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ نہیں کرسکتی۔برائے کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
جواب: زمین ملی، تووہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں مشورہ کرنے کے لیے حاضر ہوئےاور انہوں نے بارگاہِ رسالت میں عرض کی:یار سول اللہ صلی ال...
میت کو دفنانے کے بجائے زمین پر کمرہ بنا کر اس میں رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص فوت ہوا،تواسے زمین کے اوپرہی پکی جگہ پررکھ کراس کےاردگرداینٹوں سے چاروں طرف چھوٹاساکمرہ نمابنادیاگیا۔قبرکھودکراس کے اندردفن نہیں کیاگیا،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیاایساکرنا شرعادرست ہے ؟
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
جواب: زمینیں جن کی آمدنی پرگزر بسر موقوف نہیں، فقہاء نے ایسی زمینوں کی وجہ سے حج کو لازم قرار دیا ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ اسے حاجت اصلیہ سے زائد شمار کی...
جواب: زمین کی جنس سے ہو۔اب زمین کی جنس سے کون کون سی چیزیں ہیں ،اس کے متعلق قاعدہ یہ ہے کہ :"جو چیز آگ سے جل کر نہ راکھ ہوتی ہے، نہ پگھلتی ہے، نہ نرم ہوتی ہ...
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: زمین کرائے پہ لی اور یہ بیان نہیں کیا کہ اس میں کھیتی اگائے یا کچھ اور ،نیز اگر کھیتی اگائے گا،تو کون سی۔اس عقد میں بھی باعثِ نزاع جہالت موجود ہے،لیکن...