
سونے چاندی کی گھڑی بیچنے کی ملازمت کرنا کیسا؟
جواب: زیورات کا استعمال کرنا ، جائز ہے لیکن یہ اجازت فقط زیورات کی حد تک ہے، زیورات کے علاوہ سونے چاندی کی گھڑیوں، برتنوں وغیرہ کا استعمال عورتوں کے لیے بھی...
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عام طور پر دلہن کو پاؤں میں زیور پہنایا جاتا ہے جس میں پاؤں کی انگوٹھی بھی شامل ہے ، کیا اسے اس طرح کے زیورات پہنانا ، جائز ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن(صدر ،کراچی)
چھوٹے بچوں کو سونے کا زیور پہننا کیسا؟
جواب: زیورات پہنانا جائز ہے ، البتہ یہ یاد رہے کہ مرد کو سونے کے زیورات پہننا جائز نہیں ہے اور اگر چھوٹے بچے یعنی لڑکے کو پہنائیں گے تو جو پہنائے گا اس پر گ...
عورت کا بغیر زیور کے نماز پڑھنا
سوال: کیا عورت کو نماز پڑھنے کے لیے کچھ زیورات سے آراستہ ہونا ضروری ہے ؟
میّت کے ترکہ سے گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا
سوال: ابھی کچھ عرصہ قبل میری بیوی کا انتقال ہوا ہے، اس نے اپنی فرض زکوٰۃ ادا نہیں کی تھی۔معلوم یہ کرنا ہے کہ مرحومہ کے چھوڑے ہوئے زیورات اور سامان سے زکوٰۃ نکالنے کے بعد پھر ترکہ تقسیم کیا جائے گا یا پھر اس کی کیا صورت بنے گی؟ جبکہ مرحومہ بیوی نے زکوٰۃ ادا کرنے کی وصیت بھی نہیں کی تھی۔
سونے چاندی کی تسبیح بنانے اور دینے کا شرعی حکم
سوال: ہم آرڈرکے مطابق سونے،چاندی کے زیورات وغیرہ بناتے ہیں،کبھی ہمارے پاس کسٹمر زیورات کے بجائے گھریاآفس کی زینت وآرائش کےلیےسونے یا چاندی کی تسبیح کا آرڈر دیتاہے ، معلوم یہ کرناہے کہ کیاہم ایسے شخص کو سونےچاندی کی تسبیح بناکر دے سکتے ہیں ؟
مسجد میں چندہ دینے کے بعد واپس لیا جا سکتا ہے ؟
جواب: زیورات دئیے۔پھر کچھ عرصہ بعد اس عورت نے زیورات کی واپسی کا مطالبہ کردیا، تو منتظمان مسجد نے وہ زیور واپس نہ کیے، تو کیا وہ واپس نہ دے کر گنہگار ہوئے؟“...
سونے کو سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کے زیور بناتے ہیں اور دکانداروں کو بیچتے ہیں اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونا بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں مثال کے طور پراگر دس تولے سونا ہم نے دکاندار کو بیچاتو اس کے بدلے میں دس تولہ سونا ہی لیتے ہیں لیکن دکاندار ایک تولہ سونا نَقْد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عَقْد کرنا جائز ہے یا نہیں؟اس کی تفصیل یہ ہے دوکاندار کارخانہ والے سے زیورات خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ (Karat)کے نہیں ہوتے لیکن ان کے بدلہ جو سونا وہ حاصل کرتا ہےوہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔
جواب: زیورات کو مانگ کر پگھلایا اور اس سے ایک بچھڑا بنایا۔ اور حضرت جبرائیل علیہ السلام کے گھوڑے کے قدموں کی خاک جو اس کے پاس محفوظ تھی اس نے وہ خاک بچھڑے ک...