
عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟
جواب: سحری کی کہ فجر طلوع نہیں ہوئی پھر واضح ہوا کہ طلوع ہوچکی ہے تو اس پر روزہ داروں کی مشابہت کے لیے بقیہ دن امساک واجب ہے ۔(بدائع الصنائع ،جلد2،صفحہ102،د...
جواب: سحری کرنے والے کے منہ میں سحری کا لقمہ موجود ہو کہ فجر طلوع ہوجائے، پھر وہ اُسے نگل جائے یا روزے دار نے بھولے سے کھانے کے لیے روٹی کا ٹکڑا لیا، پھر جب...
عورت پر غسل فرض ہو، تو وہ کب تک غسل کر کے روزے کی نیت کرے ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن پر غسل فرض ہو جائے اور وہ سحری کے وقت نہ نہا سکے، تو دن میں کس وقت تک وہ غسل کر کے روزے کی نیت کر سکتی ہے؟
تراویح کی چار رکعتیں رہ جائیں، تو قضا کیا جا سکتا ہے؟
سوال: زید نے سحری کا وقت ختم ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے نمازِ تراویح شروع کی، ابھی چار رکعت تراویح باقی تھیں کہ وقت ختم ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اُن چار رکعتوں کو وقت ختم ہونے کے بعد بھی ادا کرسکتا ہے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
عورت دن میں حیض سے پاک ہوکر روزے کی نیت کر سکتی ہے؟
سوال: ہندہ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد حیض سے پاک ہوئی تو اُس نے غسل کرلیا۔ اب اگر ہندہ ضحوہ کبری سے پہلے پہلے اُس دن کے فرض روزے کی نیت کرلیتی ہے، تو کیا اس صورت میں ہندہ کا وہ فرض روزہ ادا ہوجائے گا؟
اسلامی بہنوں کے لئے روزے کا ایک اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن سحری کے وقت عادت کےمطابق 7 دن میں پاک ہوئی ، لیکن اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ غسل کر سکے ، تو کیا اس پرروزہ رکھنا لازم ہو گا؟
دن میں دوائی لینے کے عذرسے روزہ چھوڑنا
جواب: سحری میں، دوسری دفعہ افطاری میں اور تیسری دفعہ رات کے کسی حصے میں کھالی جائے، اور اس سے کوئی ضررنہ ہوتا ہو تو ایسی صورت میں روزہ چھوڑنے کی ہرگز ہرگز ا...
زکوۃ کی رقم ملازم کی تنخواہ میں دینا کیسا ؟
جواب: سحری میں جگانے والوں کو بطور اجرت دی جانے والی رقم سے زکوۃ کی ادائیگی نہ ہونے کے بارے میں فرماتے ہیں :” اگر وہ دینے والے خاص بقصدِ معاوضہ و بطور ِ اج...
روزے کی حالت میں منہ سے خون نکلنے کاحکم
سوال: میرا دانت نکلا ہوا ہے اور اس سے بلیڈنگ ہو رہی ہے ،اب صبح آٹھ بجے بالکل رک گئی ہے،میں نے روزہ رکھنے کے لیے سحری کی تھی ،ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟
روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔