
حج قران کرنے والے کا حج سے پہلےحج کی سعی کرنا
سوال: کیاحج قران کرنے والاحج سے پہلے حج کی سعی کرسکتاہے ؟
عمرہ میں سعی کےدوران حیض آئے توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگرعمرہ میں صفاومروہ کی سعی کے دوران کسی کو حیض آ جائے ،تو کیا عمرہ ہو جائے گا یا احرام میں ہی رہنا ہوگا ؟
بے وضو سعی کرنے سے دم لازم ہوگا یا نہیں ؟
سوال: اگر کسی بے وضو سعی کی تو اس پر دم لازم آئے گا یا نہیں؟
طوافِ زیارت کے بعد حج کی سعی میں تاخیر کرنے کا حکم
سوال: کیا طوافِ زیارت کے بعد حج کی سعی کرنے کی صورت میں اس کو طواف کے فورا بعد ایامِ تشریق میں کرنا ضروری ہے ؟ یا یوں بھی کر سکتے ہیں کہ طوافِ زیارت کے بعد واپس منی چلے جائیں اور وہاں دو دن بقیہ گزار کر جب اپنے ہوٹل میں آئیں گے تو آرام کرنے کے بعد کرلیں؟
طواف قدوم کا وقت اور طواف قدوم اور طواف زیارت میں اضطباع کرنا
جواب: سعی کرنی ہو، لہذااگر کسی نے طوافِ قدوم کے بعد حج کی سعی نہیں کرنی ،تو اب اُس کےلئے طوافِ قدوم میں اضطباع بھی نہیں ۔یہی حکم طواف الزیارۃ کا ہے کہ ج...
حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: معنی پر مشتمل ہے لہذا یہ نام رکھنا شرعاً درست ہے کہ حدیث پاک میں اچھے نام رکھنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ تلاش و جستجو کے باوجود ہمیں اس نام کے کوئی صحابی ن...
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟
سعی کرتے وقت مروہ پہاڑ کی اونچائی پر نہ چڑھیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر سعی کے ساتویں چکر میں مروہ پہاڑ کی اونچائی پر نہ جائیں، بلکہ تھوڑا سا چڑھیں اور واپس آجائیں تو کیا عمرہ ادا ہوجائے گا؟
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: سعی پر جو مزدوری ہوتی ہے اس سے زائد نہ پائے گا اگرچہ بائع سے قرارداد کتنے ہی زیادہ کا ہو‘‘ملتقطا (فتاوی رضویہ ،جلد 19، صفحہ 453، رضا فاؤنڈیشن ،لاھور)...
عمرے کا طواف کرنے کے بعد سعی سے پہلے ملتزم کا بوسہ لینا
سوال: عمرے کا طواف کرنے کے بعد نفل پڑھ کر آبِ زم زم پی لیا، تو کیا اب سعی سے پہلے دوبارہ کعبہ معظمہ کے پاس جا کر ملتزم کا بوسہ لے سکتے ہیں یا فوراً سعی کرنی ہوگی؟