سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 826 results

31

نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے کوئی اور سورت شروع کردی ،پھریاد آیا،تو اب کیا حکم ہے ؟

31
32

جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال: اگر کسی شخص نے مغرب کی نماز میں بھول کر سورہ فاتحہ جہر سے پڑھنے کے بجائے آہستہ پڑھ لی ہو اور سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اسے تو جہر سے تلاوت کرنی تھی،تو اب اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟نیز ایسی صورت میں یاد آنے کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ جہر سے تلاوت کرے یا سورت کی تلاوت جہر سے شروع کردے؟

32
33

حیض کے دنوں میں سورہ قدر بطورِ وظیفہ پڑھنا

سوال: حیض کے ایام میں سورہ قدر پڑھ سکتے ہیں وظیفہ کے طور پر ؟

33
34

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلی وحی کون سی نازل ہوئی؟

جواب: سورہ علق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئیں۔ جو یہ ہیں:﴿اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ۚ(۱)خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ ۚ(۲)اِقْرَاْ وَ رَب...

34
35

اعلانیہ گناہ کی اعلانیہ توبہ کی وضاحت

سوال: حدیثِ پاک میں ہے کہ اعلانیہ گناہ کی توبہ اعلانیہ ہوتی ہے ، تو میں نے تو بہت سے لوگوں کے سامنے گناہ کیے ہوں گے جیسے گھر والے ، رشتہ دار ، دوست ۔ میں سب کے سامنے توبہ نہیں کر پاؤں گا اور اگر کسی کے سامنے توبہ کروں ، تو کیا مجھے سب گناہوں کی الگ الگ توبہ کرنی ہو گی یا سب کی ایک ساتھ ؟ مثلا یوں کہ میں نے سب گناہوں سے توبہ کی ؟

35
36

قاتل کی توبہ کا حکم

سوال: کسی جھگڑے کی وجہ سے ایک شخص نے کسی کا قتل کر دیا، پھر مقتول کے ورثا نے رقم لے کر قتل معاف کر دیا، اور قاتل نے اللہ کی بارگاہ میں توبہ بھی کر لی تو کیا قاتل کی بخشش ہو جائے گی؟

36
37

توبہ کے ارادے سے گناہ کرنے کا حکم

سوال: اگر کوئی بندہ کثیر گناہ کرے اور گناہ کرنے سے پہلے یہ ارادہ (PLAN ) رکھے کہ گناہ کرنے کے بعد توبہ کر ہی لینی ہے تو اس کی توبہ کا کیا حکم ہوگا ؟

37
38

سچی توبہ کا طریقہ اور توبہ سب کے سامنے کی جائے یا اکیلے میں ؟

سوال: سچی توبہ کا کیا طریقہ ہے اور توبہ سب کے سامنے کرنا ضروری ہے یا اکیلے میں بھی کر سکتے ہیں؟

38
39

جہری نماز میں سورہ فاتحہ کی کچھ آیات آہستہ پڑھ کر پھر بلند آواز سے پڑھنے سے نماز کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر فجر کی نمازمیں امام صاحب نے بھول کر سورہ فاتحہ کی ایک آیت آہستہ پڑھ لی پھریادآنے پر اس آیت کوجہرسے دوبارہ پڑھاتوکیا سجدہ سہولازم ہوگا؟اسی طرح اگرسورہ فاتحہ کی دویاتین آیات آہستہ پڑھنے کے بعددوبارہ سے جہر کے ساتھ پڑھ لیں تو سجدہ سہو کرناہوگایانہیں ؟

39
40

کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟

جواب: توبہ کا حکم ہوتا ہے ۔ اور معافی توبہ سے ہویاکسی اورعمل کے ذریعے،نمازوغیرہ کے معاملے میں اس میں تاخیرکرنےوغیرہ کے گناہ کی معافی مرادہوتی ہے لیکن نمازوغ...

40