سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 1274 results

31

نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔

31
32

مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

جواب: ضویہ ،کراچی) امام کی جہری قراء ت شروع ہونے کے بعد مقتدی کے لیے ثناء پڑھنا جائز نہیں، یہ حکم بیان کرتے ہوئے فتاویٰ ہندیہ میں ہے:’’إذا أدرک الإمام فی ا...

32
33

مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں شجرہ شریف یا سورہ ملک بلندآواز سے پڑھنا کیسا؟جبکہ بعض نمازی ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں ؟اور بعض لوگ ابھی نماز پڑھنے کے لئے آرہے ہوتے ہیں، اس میں پڑھنے والے کے لئے کیا حکم ہے اور نمازیوں کے لئے کیا حکم ہے کہ قرآن سنیں یا نماز پڑھیں ؟ سائل:جمیل احمدعطاری (لاہور)

33
34

جائے نماز بچھائے بغیر زمین پر نماز پڑھنا

جواب: ضل بھی یہی ہے کہ جائے نماز وغیر ہ بچھائے بغیر زمین پر ہی نماز پڑھی جائے کہ اس میں عاجزی زیادہ ہے،البتہ جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا بھی جائز ہے۔ ...

34
35

وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے نہ قراءت کی ،نہ دعائے قنوت پڑھی

جواب: ض ہے اور فرض رہ جانے کی صورت میں سجدہ سہو کافی نہیں رہتا ، سرے سے نماز پڑھنا فرض ہوتا ہے۔ ہاں ! اگر کم از کم ایک آیت کی تلاوت کرلیتے اور مکمل سورہ ف...

35
36

کیا ماہواری کی حالت میں میلاد وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں میلاد کا بیان کر سکتی ہے اور دعا و سلام وغیرہ بھی پڑھ سکتی ہے؟

36
37

سجدہ تلاوت سے متعلق چند احکام

جواب: ضرور ہے کہ بعد میں بھول جانے کا اندیشہ ہوتا ہے ،لہذاافضل وبہتر یہی ہے کہ اگر کوئی عذر نہ ہو،تو سجدہ تلاوت فورا ً کرلیا جائے۔یہ مذکورہ حکم نماز کےبا...

37
38

سورہ فاتحہ کی ایک آیت یا کچھ حصہ بھول جانے سے نماز کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں میں سے کسی رکعت میں بھولے سے سور ۂ فاتحہ کی ایک آیت یا اس کا کچھ حصہ رہ جائےاور آخرمیں سجدہ سہو کیےبغیر یونہی نماز مکمل کر کےنماز توڑنے والا کوئی عمل بھی کر لیا ،تو اس نماز کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے ؟

38
39

ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟

سوال: ایامِ تشریق میں گزشتہ قضائے عمری ادا کرنے والےشخص پر کیا اُن قضا نمازوں کے بعد تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہوگا؟

39
40

جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟

جواب: ض ادا کرنے کے بعد پہلے دو سنت جو بعد میں پڑھنے کی ہوتی ہیں اسے ادا کرلیں پھر چار سنت پڑھیں اور اگرچاہیں تو پہلے چار سنت پڑھ لیں پھر دو سنت ادا کریں۔...

40