سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 2176 results

31

مسجد میں دنیاوی میسج پڑھنا کیسا ؟

جواب: عبادت کے لئے مسجد میں جاتا ہے اور ضمناًکوئی جائز دنیاوی بات کر لیتا ہے، تو یہ عمل بھی اگرچہ مکروہِ تنزیہی اور ناپسندیدہ ہے، لیکن یہ مذکورہ (نیکیاں ختم...

31
32

تہجد کا افضل وقت کونسا ہے ؟

جواب: عبادت کرنا، اُسے افضل یہ ہے کہ پہلی اور پچھلی تہائی میں سوئے اور بیچ کی تہائی میں عبادت کرے اور اگر نصف شب میں سونا چاہتا ہے اور نصف جاگنا تو پچھلی...

32
33

ریاکاری کے ساتھ کی گئی عبادت پر بعد میں اخلاص کی نیت کرنا

سوال: ریاکاری سے کی گئی عبادت پر بعد میں اخلاص کی نیّت کے سکتے ہیں ؟

33
34

منت کے الفاظ بار بار دہرانے سے ایک ہی منت لازم ہوگی یا ہر دفعہ الگ منت؟

جواب: عبادت (مثلاً:نماز، روزہ، صدقہ، حج وغیرہ) کی منت وقسم کے الفاظ کہنے کے بعد دوبارہ وہی الفاظ دہرائے جائیں، جن سے مقصود دوسری منت یا قسم نہ ہو، بلکہ پہلی...

34
35

شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟

سوال: ایک شوہر نے اپنی مدخولہ بیوی سے کہا: میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں“ صرف یہی بولا اور ایک ہی طلاق دی۔ اِس سے پہلے کبھی طلاق نہیں دی۔ پھر تین دن بعد رجوع کی نیت سے یوں کہا کہ ”میں تم سے صلح کرتا ہوں“ لیکن عورت نے اِس رجوع کو قبول نہیں کیا اور کیس (Case) کر دیا۔ تین سال یونہی گزر گئے۔ اِس عرصے میں خلع یا طلاق وغیرہا کچھ نہیں ہوا۔ اب دونوں خاندان راضی ہیں اور یہ مرد وعورت اکٹھے رہنا چاہتے ہیں۔ کیا یہ دونوں ایک ساتھ رَہ سکتے ہیں اور اِن کا نکاح باقی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا ضروری ہے؟

35
36

حالتِ نزع میں ایمان قبول کرنا معتبر ہے یا نہیں ؟

سوال: کیا حالتِ غرغرہ یعنی جب بندہ نزع کی حالت میں پہنچ جائے اور اس وقت ایمان قبول کرے،تو اس کا ایمان قبول کرنا مانا جائے گا؟

36
37

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدجوکہ حنفی کہلاتاہے،اس کاکہناہے کہ (جانور)بکرےذبح کرناصرف قربانی،عقیقے،حج وعمرہ کے دم ،حج قران وتمتع کے شکرانے کے مواقع پرہی عبادت ہے ،ہاں گوشت کھاناہے ، توٹھیک ہے ورنہ ان کے علاوہ عبادت نہیں ہے اوریہ جوصدقے کے بکرے پورے سال لوگ کرتے ہیں ،یہ بدعت ہے ، جسے ختم کرناضروری ہےاورایساکرنے والےگنہگارہیں ،ظالم ہیں ،اسلام میں اس کاکوئی تصورنہیں ہے ۔صدقے کافلسفہ غریب کی حاجت پوری کرناہے ،وہ حاجت پیسوں سےاوراس کے گھرکے راشن سےپوری ہوتی ہے،بکرے سے پوری نہیں ہوتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیازیدکادعویٰ درست ہے ؟

37
38

کفار کی عبادت گاہ میں جانا اوران سے میل جول رکھنا

سوال: کفار کی عبادت گاہوں میں وزٹ کے لیے جانا کیسا ہے ، عام عوام کا جانا یا ٹورسٹ کا جانا یا اپنے دوستوں کے ساتھ چلے جانا ، ان کے ساتھ کھانا کھانا ، ان کی دعوتوں میں شرکت کرنا کیسا ہے ؟

38
40

فرض عبادات کا ایصال ثواب کرنا

جواب: عبادت کو بھی شامل ہے لیکن فرض عبادت کا ایصال ثواب کرنے سے دوبارہ اس پر لازم نہیں ہوجائےگی کیونکہ ثواب کا نہ ہونا ذمے سے ساقط نہ ہونے کو مستلزم نہیں جب...

40