سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 5747 results

31

کیا تمام انسان قابیل کی اولاد سے ہیں؟

سوال: کیا حضرت آدم علیہ السلام کے صرف دو ہی بیٹے تھے؟ اگر حضرت ہابیل رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا تھا تو کیا تمام انسان قابیل کی اولاد ہیں؟

31
32

حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے لئے لفظ”عالم الغیب“ کہنا کیسا

سوال: کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے لیے عالم الغیب کا لفظ بول سکتے ہیں یا صرف یہ کہنا چاہیے کہ سرکار صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی عطا سے علمِ غیب حاصل ہے؟

32
33

نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟

جواب: علیہ رحمۃ الرحمٰن لکھتے ہیں:”آمین سب کوآہستہ کہناچاہیے امام ہوخواہ مقتدی خواہ اکیلا ۔ یہی سنت ہے۔“ (فتاوی رضویہ،ج06،ص332،مطبوعہ رضافاؤنڈیشن،لاھور) ...

33
34

کیا نبی پاک محافل میں تشریف لاتے ہیں؟

سوال: جس محفل میں حضور صلی اللہ تعالی علیہ و الہ وسلم کا ذکر ہو، اس میں آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تشریف لاتے ہیں یا نہیں ؟

34
35

غیرنبی کونبی سے افضل کہنا کیسا؟

جواب: علیہ الصلوۃ و السلام کی شریعت کی حفاظت کرتے تھے،اسی طرح میری امت کے علما ء میری شریعت کی حفاظت کریں گے، اور مخلوق کو ہدایت کریں گے۔یہ مراد نہیں ہے کہ...

35
36

کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح

سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔

36
37

ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟

جواب: علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے ساتھ خاص ہوں،نہ یہ بے معنی ہے ،نہ اس کے معنی برےو مذموم ہیں ،نہ فخر وتکبر پر مشتمل ہے،نہ اس میں ممنوعہ تزکیہ اور خود ستائی ...

37
38

حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔

سوال: اگر کوئی شخص اس طرح کا عقیدہ رکھتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی دونوں ایک ہی شخصیت ہیں اور یہ دعوی کرتا ہے کہ میں ہی وہ دونوں شخصیت ہوں اور ابن ماجہ سے ایک حدیث بھی پیش کرتا ہے کہ (لا مھدی الا عیسی)(مہدی،عیسی ہی ہیں۔)

38
39

نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم نے سفر معراج کتنے عرصہ میں کیا؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم نے سفر معراج 18 ہزار سال میں مکمل کیا، اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم سفر معراج کے لیے تشریف لے گئے تو اس کائنات کا نظام روک دیا گیا اور جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم واپس تشریف لائے تو اس کائنات کا نظام چلنا شروع ہوا؟

39
40

تمام انبیائے کرام علیھم السلام کو حضور ﷺ کا امتی کہنا

سوال: کیا تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا امتی کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟

40