
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: عورتوں کو مردوں کے برابر یا زیادہ حصہ ملتا ہے ، بلکہ بعض صورتیں ایسی بھی بنتی ہیں کہ مرد کو کچھ نہیں ملتا ، صرف عورتوں کو ہی ملتا ہے ۔ مثلا کسی نے ماں...
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: عورتوں کے لئے حلال ہے۔ (مسند احمد بن حنبل،ج32،ص276،مطبوعہ مؤسسۃ الرسالہ) اوراعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’عورتوں کو سونے چان...
حج تمتع میں حج کا احرام باندھنے سے پہلے کی گئی سعی کا حکم
جواب: زیارت کے بعد دوبارہ حج کی سَعی کرنا ضروری ہو گا، کیونکہ فقہاء نے جو رخصت بیان فرمائی ہے، وہ یہ ہے کہ حج کا احرام باندھ کر نفلی طواف اور اس کے بعد حج...
عورتوں کا چراغاں دیکھنے کے لیے نکلنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ہمارے گاؤں کی گلیوں اوربازاروں میں چراغاں کیاجاتاہے ، جس کودیکھنے کے لیے13اور14ربیع النورکو لوگ بازاروں اور گلیوں میں جمع ہوتے ہیں اور مردوعورتوں کاجمِ غفیرہوتاہے ۔ اس جمِ غفیرمیں مردوعورتوں کااختلاط بھی ہوتاہے۔عورتوں میں بعض بے پردہ اوربعض باپردہ ہوتی ہیں ۔شرعی لحاظ سے یہ کیساہے؟اگردرست نہیں ہے ، توعورتوں کو بھی ایسی سجاوٹ دیکھنے کی خواہش ہوتی ہے،اس خواہش کوکیسے پوراکیاجائے؟
مرد کے لیے دنداسہ استعمال کرنا کیسا؟
جواب: عورتوں کے ساتھ خاص ہے ۔ اگر کسی جگہ کا عرف ایسا نہ ہو تو وہاں کا حکم جدا ہوگا۔ فقہائےکرام نے عورتوں سے مشابہت کی وجہ سے عِلک (وہ گوند جو عورتیں...
گونگے شخص نے آیاتِ سجدہ کی زیارت کی، تو سجدہ تلاوت کا حکم
سوال: ایک گونگے شخص کا دو سال سے معمول ہے کہ وہ ماہِ رمضان میں پورے قرآنِ پاک کی زیارت کرتا ہے، اب ظاہر ہے کہ وہ قرآن تو نہیں پڑھ تو سکتا ، اسی لیے فقط قرآنِ پاک کی زیارت ہی پر اکتفاء کرتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اُس گونگے شخص نے مکمل آیاتِ سجدہ کی زیارت کی بھی ہے، تو کیا اُس پر پورے 14 سجدہ تلاوت واجب ہوں گے؟
حیض کی حالت میں مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جانا
سوال: کیا عورت مکہ مکرمہ میں مخصوص ایام کے دوران (مزارات کے علاوہ)مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جا سکتی ہے جبکہ مسجد میں داخل نہ ہو؟
کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: عورتوں سے مشابہت کی بنا پر ناجائز و حرام ہےسوائے شرعی عذر کے جیسے زخم وغیرہ پر لگاناتاکہ اس کی ٹھنڈک سے زخم کی حرارت میں کمی آئےاورسوال میں مذکور حدی...
عورت کا مخصوص ایام میں موئے مبارک کی زیارت کرنا
سوال: کیا عورت مخصوص ایام میں موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہے؟