سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 4681 results

31

کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

جواب: قسمیں ہیں: ایک قسم وہ جس کا تعلق آخرت کے ساتھ ہے اور وہ ان اعمال میں ثواب ہے ،جن میں نیت کی حاجت ہوتی ہے اور حرام اعمال میں گناہ ہے اور ایک قسم وہ جس ...

31
32

بہن کے گھر نہ جانے کی قسم کھانے کے متعلق تفصیل

سوال: میرے شوہر نے مجھے اپنی ہمشیرہ کے گھر جانے سے منع کیا اور کہا قسم کھاؤ، تو میں نے کہا "میں قرآن کی قسم کھاتی ہوں کہ آئندہ اپنی ہمشیرہ کے گھر نہیں جاؤں گی" لیکن اب میں بہت پریشان ہوں میں اپنی بہن کے گھر جانا چاہتی ہوں اسے میری ضرورت ہے اور اب میرے شوہر نے بھی مجھے اجازت دے دی ہے تو رہنمائی فرمائیں کہ میں نے جو جملہ بولا اس سے قسم ہو گئی؟ اگر ہو گئی ہے تو اس کا اب کیا حل ہے؟

32
33

قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا

جواب: قسم کی مَنْفَعَتْ یعنی نفع حاصل کرنا مکروہ وممنوع ہو جاتاہے ، کیونکہ وہ جانور اپنے تمام اجزاء کے ساتھ قُربت (یعنی نیکی)کے لیے متعین ہوچکا ہے اور ی...

33
34

قسم کھاتا ہوں کے الفاظ سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: قسم تو صرف اللہ کی ہوتی ہے،تو اگر کسی نے یوں کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں کہ فلاں کام نہیں کروں گا ،تو کیا اس سے قسم ہوجائے گی؟

34
35

نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرنابالغ بچہ یابچی کوئی قسم کھالیں مثلاً مدرسہ یا اسکول نہ جانے کی قسم کھالیں ، پھر وہ اسکول یا مدرسہ چلے جائیں ، تو کیا بچوں پر بھی اپنی قسم کو پورا نہ کرنے کے سبب کفارہ لازم ہوگا؟

35
36

بیوٹی پارلر میں موجود میک اپ پر زکوٰۃ

جواب: قسموں کے سامان پر زکوٰۃ واجب نہیں،جبکہ تیسری قسم کے سامان پر زکوٰۃ واجب ہے۔ اس تفصیل کے بعد غور کیا جائے،تو بیوٹی پارلر میں میک اپ کے دوران استعما...

36
37

ماں کا بیٹی کو قسم دلانے کا حکم

سوال: ماں نے بیٹی کو قسم دیتے ہوئے کہا کہ ”خدا کی قسم! تجھے یہ کام نہیں کرنا“ بیٹی نے قسم تو نہیں کھائی بس خاموشی سے والدہ کی بات سنتی رہی اور والدہ کو کوئی جواب بھی نہ دیا۔ بعد میں بیٹی نے وہ کام کربھی لیا۔ اس صورت میں کیا بیٹی پر قسم کا کفارہ لازم آئے گا؟

37
38

دل میں قسم کے الفاظ سوچنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: میں نے قسم کھانے کا سوچا تھا لیکن قسم کے الفاظ میں نے زبان سے ادا نہیں کیے البتہ وہ الفاظ میرے دل میں موجود تھے تو کیا اس سے میری قسم ہو گئی ہے؟

38
39

مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟

جواب: قسم کی انگوٹھی سے بچنے کا حکم ہے، ہاں اگر انگوٹھی کا حلقہ(رِنگ)چاندی کا ہو، اور اس میں ہیرے کاایک نگ لگا ہو، تو مذکورہ شرائط كی موجودگی میں ایسی انگو...

39
40

بہن بھائیوں سے قطع تعلق کرنے کی قسم کھانا

سوال: مجھ سے بیوی نے قسم لی تھی مسجد نبوی شریف میں کہ آپ نے اپنے گھر والوں سے بات نہیں کرنی، میرے بھائی بہن سب سے بات نہیں کرنی، ان کا کوئی قصور بھی نہیں۔ اب مجھ سے رہا نہیں جاتا بات کیے بغیر۔ میں سعودی عرب میں ہوں توقسم توڑنے کا کیا حکم ہے؟ رہنمائی کریں

40