
جواب: پہچان ہونا ضروری ہے۔ دھونے سے مراد کسی مائع چیز کو محلِ وضو پر بہانا ہے جبکہ مسح سے مراد تری کا پہنچانا ہے، یہاں تک کہ کسی نے اعضائے وضو کو دھویا مگر...
سوال: کیا انبیائے کرام اور اولیائے عظام اپنے وصال ظاہری کے بعد قبروں کے اندر رہتے ہوئےدنیا والوں کی مدد وحاجت روائی کر سکتے ہیں یانہیں؟ برائے کرم قرآن پاک ا ور احادیث مبارکہ کے حوالوں کے ساتھ جواب عطا فرما دیجیے۔
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔
کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟
جواب: پہلے سے بیمار آدمی کے دیر سے اچھا ہونے کا حقیقی خطرہ موجود ہو،تو اس صورت میں تیمم کرنے کی اجازت ہو گی اور تیمم کر کے امامت بھی کر سکتے ہیں۔ اس مس...
پیشاب یا خون چمکنے کے بعد پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
جواب: پہنچنے کی صلاحیت تھی جس کا وُضو یا غسل میں دھونا فرض ہے،تو وُضو ٹوٹ جائے گااور اگر ان میں سے کوئی صرف چمکا یا اُبھرا اور بہا نہیں کہ بہنے کے قابل نہ ت...
میٹرس یا گدا ناپاک ہوجائے توکیسے پاک کریں ؟
سوال: میٹرس یا گدّا ناپاک ہو جائے جیسے اس پہ بچے نے پیشاب کردیا یا کسی اور وجہ سے ناپاک ہو گیا ، تو اسے کیسے پاک کیا جائے گا؟
حوض میں چڑیا مرگئی تو پانی کا کیا حکم ہے؟
سوال: چڑیا پانی کے حوض میں گر کر مرگئی تو کیا وہ پانی ناپاک ہوگا۔ ایسےپانی سے کپڑے دھوسکتے ہیں۔ اور گھر دھو سکتے ہیں؟
پانی کی ناپاک ٹینکی کو پاک کرنے کا طریقہ
جواب: پہلا طریقہ اپنانا زیادہ مناسب ہے کہ اس سے پانی کی بچت بھی ہے اور آسانی بھی۔ اور اگر ٹینک میں پانی کم ہو تو اس صورت میں دوسرا طریقہ اپنانا زیادہ سہل...
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شوہر کے ناپاک کپڑے اس کی بیوی دھو سکتی ہے؟ جب کہ اس کا شوہر اس سے زیادہ قوی ہو یعنی وہ اگر عورت کے نچوڑے ہوئے کپڑوں کو نچوڑے گا تو اس میں سے کچھ نہ کچھ قطرے پانی نکلے گا؟
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: پہنچائے گا اور اگر اس سے وضو جائز نہ ہوا تو تیمم کے ساتھ نماز درست ہو جائے گی ۔پس یقین کے ساتھ جواز کا حصول اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک وضو وتیمم دون...