سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 319 results

31

عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟

جواب: لڑکی کے یہاں آسکتے ہیں، شوہر منع نہیں کرسکتا، ہاں اگر رات میں وہاں رہنا چاہتے ہیں، تو شوہر کومنع کرنے کا اختیار ہے اور والدین کے علاوہ اور محارم سال ب...

31
32

مرد کا سلک اور ویلوٹ پہننا اور بچوں کو ریشمی کفن دیناکیسا؟

جواب: لڑکی کو جس طرح زندگی میں جائزہے اسی طرح کفن میں بھی جائز ہے اور اگر نقلی ریشم ہے تو وہ لڑکے و لڑکی دونوں کے لئے جائز ہے جیسا کہ اوپر بیان ہوا لہٰذا ان...

32
33

حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پراعتراض کا جواب

جواب: لڑکی روتی ہوئی حضرت ام سلیم کے پاس گئی ، حضرت ام سلیم نے پوچھا : اے بیٹی ! تجھے کیا ہوا ؟ اس نے کہا: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے میرے...

33
34

نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟

سوال: دو خالہ زاد کزن لڑکا لڑکی دونوں کو بچپن میں مدتِ رضاعت کے اندر نانی نے ایک بار اپنا دودھ پلا دیا، تو اب وہ شادی کرنا چاہتے ہیں کیا اب ان دونوں کی شادی ہو سکتی ہے کیونکہ حدیث مبارکہ میں بھی ہے کہ ایک بار چوسنے یا دو بار چوسنے سے یا پستان کو ایک یا دو بار منہ میں داخل کرنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی تو کیا اب دونوں خالہ زاد کزنز کی شادی ہو سکتی ہے جواب ارشاد فرما دیں ؟

34
35

عقیقہ کا حکم، مقصد اور بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کرنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عقیقہ کا کیا مقصد ہے ؟ اور کسی کے پاس پیسے ہیں اور وہ عقیقہ نہیں کررہا تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟اور جس کے پاس ابھی پیسے نہ ہوں تو کیا بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کرسکتا ہے ؟

35
36

کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: لڑکی کےنکاح کے بعد،بغیر طلاق لیے اس کا نکاح آگےکسی اور سے کردینے کے متعلق ایک طویل سوال کے جواب میں سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحم...

36
37

رات میں عقیقہ کرنا

سوال: رات میں عقیقہ ہو سکتا ہے کہ نہیں؟

37
38

حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: لڑکی ہے یا پچپن برس سے زائد عمر کی عورت ہے اور اس طلاق کے بعد تین مہینے کامل گزر جائیں یا اگر حاملہ ہے، تو بچہ پیدا ہو لے، اس وقت اس طلاق کی عدت سے نک...

38
39

واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟

سوال: زید نے واٹس ایپ پر ایک شادی گروپ بنایاہواہے۔ جس میں تقریباً 800 سے زائدافراد ایڈ ہیں۔اس گروپ میں ایڈتو کوئی بھی ہوسکتا ہے ،البتہ کوئی ممبر اس گروپ میں میسج نہیں کرسکتا۔اگر کوئی ممبر اپنی پروفائل شیئر کرنا چاہتا ہے، تو اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ ممبر ایڈمن سے پرسنل پر رابطہ کرکے اسےاپنی پروفائل سینڈ کردیتا ہے ۔ایڈمن اس پروفائل کی سیٹنگ وغیرہ کرکے ، ایک کوڈ لگاکر اس فائل کو اپنے پاس سیو کرلیتاہے اور ہر 15دن بعداسے گروپ میں شیئر کرتا رہتا ہےاورچھ ماہ تک یہ پروفائل شیئر کی جاتی ہے۔اس سارے پروسیس کے بدلے ایڈمن اس ممبر سے 500 روپے اجرت کے طور پر لیتا ہے۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا ایڈمن کا اس پروسیس کے بدلے 500 روپے لینا جائز ہے؟ نوٹ:پروفائل میں لڑکے / لڑکی کی عمر،تعلیم،شہراورجاب وغیرہ کی صرف معلومات درج ہوتی ہیں۔کسی لڑکی کی تصویر شیئر نہیں کی جاتی ۔

39
40

گوشت بیچنے والے کے ساتھ بڑے جانور میں حصہ لے کر عقیقہ کرنے کا حکم

سوال: جو شخص روزانہ جانور ذبح کر کے گوشت بیچتا ہے، میں نےاس سے یہ بات کی کہ بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں، مجھے ایک حصہ عقیقہ کے لئے چاہئے ، تو آپ جو جانور خریدیں اس کی قیمت کو سات حصوں میں تقسیم کر کے ایک حصہ کی قیمت میں ادا کر دوں گا،تو جانور ذبح ہونے کے بعد گوشت کا ایک حصہ مجھے دے دینا اور باقی چھ حصہ آپ بیچ دینا جیسا کہ آپ بیچتے ہیں، تو کیا اس طریقہ کار پر عقیقہ درست ہوجائے گا؟

40