
کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟ والدین کی اجازت ضروری ہے ؟
جواب: ایام منہی عنہ (جن دنوں میں روزے رکھنا منع ہے، مثلاً:عیدین او رایامِ تشریق، ان دنوں) میں روزے نہ رکھے، تو مسلسل نفلی روزے رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ الب...
عصر کے وقت ماہواری شروع ہوئی، تو اس دن کی ظہر و فجر کی نماز کا حکم
سوال: اگر کسی عورت کو ماہواری عصر کے وقت شروع ہوئی ، تو اس نے اس دن جو فجر اور ظہر کی نماز پڑھی، وہ ہوگئی یا نہیں؟
روزہ رکھنے کے لئے میڈیسن کھا کر ماہواری روکنے کا حکم
سوال: رمضان المبارک کے پورے ماہ کے روزے رکھنے کے لیے،کیا عورت میڈیسن استعمال کر سکتی ہے تاکہ ماہواری نہ آئے؟
جواب: آیت 1تا4)۔ (2) آیت الکرسی۔(پارہ 3، سور ۂ بقرہ، آیت 255) (3) آیت الکرسی کے بعد کی دو آیات یعنی لَاۤ اِكْرَاهَ فِی الدِّیْنِ سے لے کر هُمْ فِیْهَا خٰ...
جواب: آیتِ سجدہ تبدیل ہو جائے یا مجلس تبدیل ہو جائے، تو اب ایک سجدہ کافی نہ ہوگا۔اس اصول کے پیش نظر اگر کوئی طالب علم ایک مجلس میں ایک ہی آیتِ سجدہ کی تکر...
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ طالبات مخصوص ایام میں تفسیر ِصراط الجنان کو چُھو کر پڑھ سکتی ہیں یا نہیں؟
عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک عورت نے چھ شوال سے کفارے کے روزے شروع کیے، ان روزوں کو رکھ رہی تھی کہ شوال کے مہینے ہی میں حیض آگیا، سات دن حیض رہا ،ان ایام میں روزے نہ رکھے، حیض ختم ہونے کے اگلے دن سے پھر روزے رکھنا شروع کردیئے، ذیقعدہ کے مہینےمیں بھی سات دن حیض کا خون آیا،ان ایام میں روزے نہ رکھے، ان ایام کے ختم ہوجانے کے بعد پھر سے روزے رکھنا شروع کردیئے، لیکن ابھی کفارے کے روزے مکمل نہ ہوئے تھے کہ ذی الحج کے وہ ایام شروع ہوگئے جن میں روزے رکھنا ممنوع ہے،ان ممنوع ایام میں روزے نہ رکھے ،ممنوع ایام کے بعد پھر سے روزے رکھے اور ساٹھ روزے مکمل کردیئے۔کیا اس عورت کا یہ کفارہ کافی ہے یا نئے سرے سے روزے رکھنے ہوں گے؟
ذی الحج میں ایام بیض کے روزے کیسے رکھے جائیں؟
سوال: ذو الحجہ میں ایام بیض کے روزے کیسے رکھے جائیں کیونکہ ایام بیض میں اسلامی مہینے کی 13تاریخ بھی شامل ہے اور ذو الحجہ کی 13تاریخ ایام تشریق میں سے ہے اور ایام تشریق میں تو روزہ رکھنا منع ہے ،تو کیا ایسی صورت میں اگر صرف 14اور15 ذو الحجہ کے روزے رکھ لئے جائیں تو ایام بیض میں روزے رکھنے کی فضیلت مل جائے گی؟
فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کا پڑھنا
سوال: فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کا پڑھنا