سرچ کریں

Displaying 31 to 40 out of 875 results

31

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے جانوروں کی قربانی کی ہے ؟

جواب: مدینہ منورہ میں سینگوں والے سیاہ وسفید رنگ والے دو مینڈھوں کی قربانی فرمائی۔(صحیح البخاری،جلد2،کتاب الحج،باب نحر البدن قائمۃ،صفحہ612،مطبوعہ دمشق) ...

31
32

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن نے نفلی طواف شروع کیا،دوپھیرے کیے تھے کہ طبیعت بگڑ گئی، تو طواف چھوڑ کر ہوٹل چلی گئی ۔ ذہن یہ تھا کہ لیٹ نائٹ آکر مکمل کروں گی ،لیکن رات میں اس اسلامی بہن کو ایام شروع ہوگئےاوردودن بعدان کا مدینے شریف جانے کا شیڈول تھا اور وہیں سےپاکستان کی فلائٹ تھی، تو وہ اسلامی بہن گروپ شیڈول کے مطابق مدینہ شریف روانہ ہوگئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس نے جو نفلی طواف شروع کر کے صرف دوپھیرے کیے،باقی ادھوراچھوڑ دیا تو کیا اس اسلامی بہن پر کوئی کفارہ لازم ہے؟ کیونکہ طواف نفلی تھا،عمرے کافرض طواف نہیں تھا۔

32
33

خاک مدینہ اپنے وطن لانا

سوال: مدینے کی مٹی کو گھر لے کر جاسکتے ہیں ، ہمارے ایک عزیز نے ہمیں مدینہ طیبہ کی مبارک مٹی لا کر دی ہے ،ہم میں سے جب کوئی بیمار ہوتاہےیا کوئی پریشانی آتی ہے توہم اس مٹی کو کھالیتےہیں تو ہماری پریشانی دور ہوجاتی ہے ؟

33
34

مدینہ شریف سے واپس مکہ شریف آنے کے لیے احرام کہاں سے باندھے؟

سوال: عمرے کے بعد جو شخص مدینہ شریف جائے اور پھر عمرے کا ارادہ ہو ، تو رستے سے احرام باندھ سکتا ہے ؟ یا کسی دوسری مسجد جا کر احرام باندھنا ہو گا ؟

34
35

وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟

جواب: مدینہ کراچی( سفر کے تحقق کے لئے آبادی سے نکلنے کا اعتبار ہے، اس سے متعلق امام بخاری نے باب باندھا ہے: " باب يقصر إذا خرج من موضعه وخرج علي بن أبي ...

35
36

مدینہ میں نیکی میں اضافہ ہوتا ہے لیکن گناہ میں نہیں

سوال: جس طرح حرم شریف میں ایک نیکی کرنے پر ایک لاکھ نیکی کرنے کا ثواب ملتا ہے اور ایک گناہ کرنے پر ایک لاکھ گناہ کرنے کا عذاب ملتا ہے۔ اسی طرح مدینہ شریف میں ایک نیکی کرنے پر 50 ہزار نیکی کرنے کا ثواب ملتا ہے، تو میرا سوال یہ تھا کہ کیا مدینہ شریف میں ایک گناہ کرنے پر 50 ہزار گناہ کا عذاب بھی ملتا ہے؟ برائے کرم اس کی کوئی روایت ہو تو بیان کر دیں۔

36
37

عمرے کے بعد حرم سے باہر تقصیر کرنے کا حکم

سوال: ہمارے ساتھ جو خواتین تھیں، انہوں نے عمرہ کرنے کے بعد تقصیر نہیں کی تھی یعنی وہ خواتین مدینہ شریف پہنچنے تک احرام سے باہر نہیں ہوئی تھیں،مدینہ شریف پہنچنے پر انہوں نے وہاں تقصیر کی۔ان خواتین کے متعلق کیا حکم ہوگا؟

37
38

دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟

جواب: مدینہ، کراچی( سوال میں مذکورمختلف قسم کے کارڈز سے نیت اقامت میں فرق پڑنے کی تفصیل: ٹمپریری ریزیڈنس کارڈ کی تفصیل: ٹمپریری ریز یڈنس کارڈ پاس ہے...

38
39

کیا احرام باندھے بغیر میقات سے گزر سکتے ہیں؟

سوال: ہماری کچھ دنوں بعد حج کے لئے روانگی ہے ، ہم پہلے مدینہ پاک جائیں گے ، پھر وہاں سے حج کے قریب مکہ شریف آئیں گے ، تو اس کے لئے حج منسٹری والوں کی طرف سے یہ میسج آیا ہے کہ “ آپ کی حج پرواز جدہ جائے گی ، پھر وہاں سے بس کے ذریعے مدینہ منورہ جائیں گے ، مدینہ میں قیام کے بعد آپ سنتِ نبوی کی روشنی میں احرام باندھ کر مکہ مکرمہ کے لئے بذریعہ بس روانہ ہوں گے ، لہٰذا جدہ کے سفر کے لئے آپ احرام نہ باندھیں “ ، معلوم یہ کرنا ہے کہ جدہ تو میقات کے اندر ہے ، تو کیا ہم میقات سے احرام کے بغیر گزر سکتے ہیں؟سائل : محمد عدنان عطّاری (کہوٹہ ، راولپنڈی)

39
40

عمرہ پرجانے والا مدینہ شریف میں کتنے دن قیام کرے؟

سوال: عمرہ پرجانے والے افراد کو مدینہ شریف میں کتنے دن قیام کرنا چاہیے؟

40