
منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟
سوال: (1) اگر کوئی شخص کسی کام کے ہونے پر روزہ رکھنے کی منت مانے اور اس کا وہ کام ہوجائے، تو اب ایسی صورت میں اس پر منت کے روزے رکھنا لازم ہوگا، لیکن اگر اس کے والدین گرمی کی وجہ سے اُسے روزہ نہ رکھنے دیں اور سردی میں رکھنے کا کہیں، تو کیا اس تاخیر کی وجہ سے وہ شخص گنہگار ہو گا یا نہیں؟ (2)نیز اگر کسی پر منت کے روزوں کے ساتھ ساتھ ، رمضان کے قضا روزے بھی ذمہ پر باقی ہوں ،تو وہ پہلے کون سے روزے رکھے؟
بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟
سوال: ہندہ نے عمر بھر محرم کے ابتدائی دس دن روزہ رکھنے کی یوں منت مانی کہ:”میرا بیٹا ٹھیک ہوجائے تو میں عمر بھر محرم کے ابتدائی دس دنوں کے روزے رکھوں گی ۔“اب اس کا بیٹا تو ٹھیک ہوگیا ہے، لیکن ہندہ بیماری کے سبب وہ روزے رکھنے پر قدرت نہیں رکھتی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے روزوں کے فدیے کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: منت مانی کہ” میں شفا یاب ہوگیایاسمندرسے صحیح سلامت بچ گیا ، تومجھ پربکری ذبح کرنالازم ہے یامیں بکری ذبح کروں گا، تووہ منت لازم ہوجائے گی “اورمنت کے با...
طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: منت کے نوافل ہیں، کہ اگر کوئی بندہ نفل پڑھنے کی منت مان لے، تو بیٹھ کر بھی پڑھ سکتا ہے، لہذا طواف کے نوافل بھی اگرچہ بندے نے (طواف کرنے کے سبب)اپنے او...
قرآن پاک پڑھنے کی منت ماننا، کیا شرعی منت ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ نے قرآن پاک پڑھنے کی منت مانی تو کیا یہ شرعی منت ہے؟ اس منت کو پورا نہ کرنے پر کیا ہندہ گنہگار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: منت مانی اور پڑھی سنت ادا ہوگئی۔ یوہیں اگر شروع کرکے توڑ دی پھر پڑھی جب بھی سنت ادا ہوگئی۔“ (بہارِ شریعت، ج 01، ص 666، مکتبۃ المدینہ، کراچی) فجرو...
نفل روزہ ٹوٹ جائے تو دن کے باقی حصے میں کھا پی سکتے ہیں ؟
جواب: منت ،کفارے،رمضان کے قضا روزے اور نفل روزوں کا معاملہ ایسا نہیں کہ یہ رب تعالیٰ کی طرف سے فرض کردہ نہیں،لہذا اگر یہ روزے فاسد ہوجائیں، تو روزے دار پ...
مذہب کیوں ضروری ہے ؟ مذہب کی اہمیت کیا ہے ؟
جواب: ماننے کی سب سے پہلی بنیاد ہے ،بلکہ اسی کو مذہب ماننا کہتے ہیں۔ مذہب مہذب معاشرے کی ضرورت ہے: انسان کو حیوان سے ممتاز کرنے والی چیز انسانی کردار...
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
جواب: منت اور طواف کے نوافل وغیرہ۔ اور سجدہ تلاوت پر غور کیا جائے، تو بظاہر یہ آیت سجدہ پڑھنے سننے سے واجب ہوتا ہے، لیکن در حقیقت یہ نفلی کام ہے ہی نہیں کہ...
سوال: اگر کوئی شخص اس طرح منت مانے کہ اگر زید کی طبیعت ٹھیک ہوجائے اور وہ بارہ ربیع الاول کے جلوس میں جائے تو وہ پچاس رکعت نماز پڑھے گا۔اب زید کی طبیعت مکمل تو نہیں،مگر پہلے سے بہتر ہوگئی،لیکن وہ جلوس میلاد میں نہیں جاسکا۔تو کیا اس صورت میں منت کو پورا کرنا لازم ہوگا یا نہیں؟